لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 خوارج ہلاک، 5 زخمی
لکی مروت: لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران 8 خوارج کو ہلاک اور 5 کو شدید زخمی کر دیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی اور اسے انتہائی عسکری مہارت کے ساتھ انجام دیا گیا تاکہ خوارج […]
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، 8 خوارج ہلاک، 5 زخمی Read More »









