میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا فیصلہ، رواں مالی سال میں کام شروع ہونے کا امکان
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں ایک بڑے ترقیاتی منصوبے کے تحت میرپور میں جدید انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ خطے کے عوام کو جدید فضائی سہولیات فراہم کرنے اور بیرون ملک مقیم لاکھوں پاکستانیوں و کشمیریوں کے لیے سفری روابط کو […]









