تازہ ترین

فیک تصاویر اور ویڈیوز کے نقصانات سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی ترقی اور اسکے بڑھتے ہوئے استعمال نے ماہرین کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، جہاں اصل اور جعلی ویڈیو یا آڈیو میں فرق کرنا اب انسانوں، حتیٰ کہ ماہرین کے لیے بھی تقریباً ناممکن ہوچکا ہے۔ نیویارک میں منعقدہ دبئی بزنس فورم میں بھی ٹیکنالوجی کے ماہرین نے خبردار […]

فیک تصاویر اور ویڈیوز کے نقصانات سے کیسے بچا جاسکتا ہے؟ Read More »

BISP

بی آئی ایس پی فیز 2 کا آغاز،ہزاروں نئے خاندان شامل،رقم حاصل کرنے کا طریقہ کارجانیے؟

حکومت نے بی آئی ایس پی 8171 فیز 2 کا آغاز کر دیا جس کے تحت نئے تصدیق شدہ خاندانوں کو ضلع وار شیڈول کے مطابق 13,500 روپے کی نقد مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ حکومتِ پاکستان نے نومبر 2025 کے لیے بی آئی ایس پی 8171 کی ادائیگیوں کے فیز 2 کا اعلان

بی آئی ایس پی فیز 2 کا آغاز،ہزاروں نئے خاندان شامل،رقم حاصل کرنے کا طریقہ کارجانیے؟ Read More »

برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں پرمستقل رہائش کیلئے بڑی شرط عائد کردی

لندن:برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں کے لیے ایک نیا منصوبہ متعارف کرایا ہے، جس کے تحت پناہ گزینوں کی حیثیت کی تجدید اب مشروط ہو جائے گی۔ برطانوی وزیر داخلہ کے مطابق پناہ گزینوں کا معاملہ اب قابو سے باہر ہو چکا ہے اور اس اقدام کا مقصد نظام کو بہتر اور منظم بنانا ہے۔

برطانوی حکومت نے پناہ گزینوں پرمستقل رہائش کیلئے بڑی شرط عائد کردی Read More »

iran

ایران کاانڈیا کو جھٹکا، بھارتیوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کردی

تہران: ایران نے بھارتی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور ایران کے درمیان سفری قواعد میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے، ایران نے بھارتی شہریوں کیلئے دی جارہی ون وے ویزا فری انٹری بند کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایران کی

ایران کاانڈیا کو جھٹکا، بھارتیوں کیلئے ویزا فری انٹری بند کردی Read More »

مضمون نویسی کا عالمی مقابلہ،آزادکشمیر کی طالبہ نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

مظفرآباد؛ بین الاقوامی کامن ویلتھ مضمون نویسی مقابلہ 2025آزاد کشمیر کے لیے اعزاز،ہونہار طالبہ عشال نووین نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ بین الاقوامی سطح کے مقابلہ میں دنیا بھر سے تقریباً51000اُمیدواران نے شرکت کی جن میں سے پاکستان اور آزاد کشمیر بھر سے صرف تین اُمیدواران نے گولڈ میڈل حاصل کئے ۔ یہ بھی

مضمون نویسی کا عالمی مقابلہ،آزادکشمیر کی طالبہ نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا Read More »

دبئی ائیر شو ، پاکستانی JF17تھنڈر کی دھوم، شرکا ءکے دل جیت لئے

دبئی ائیر شو 2025 کا آغاز المکتوم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر شاندار فضائی کرتب کے ساتھ ہوا جس میں دنیا بھر کی فضائی اور دفاعی صنعت کی نمائندہ شخصیات نے شرکت کی۔ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے طیارے ڈسپلے ایریا میں ایک دوسرے کے بالکل قریب کھڑے رہے جس نے شائقین اور ماہرین کی خاص

دبئی ائیر شو ، پاکستانی JF17تھنڈر کی دھوم، شرکا ءکے دل جیت لئے Read More »

فاروق حیدر

آپ ہیں، میں ہوں، یا چوہدری یٰسین ہم سب فارغ ہیں، فاروق حیدر کے بیان پر ایوان میں قہقہے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیرا عظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اپنے بیان میں کہا کہ آزادکشمیر الیکشن ایکٹ کے تحت جو ووٹ ڈال رہے ہیں وہ بلے کے نشان پر منتخب ہوئے ہیں وہ بھی عدم اعتماد میں ووٹ ڈال رہے ہیں میرے نزدیک وہ فلور کراسنگ ہے ۔۔ میری اپنی رائے یہ ہے کہ

آپ ہیں، میں ہوں، یا چوہدری یٰسین ہم سب فارغ ہیں، فاروق حیدر کے بیان پر ایوان میں قہقہے Read More »

بھارت کو عالمی سطح پر سبکی کاسامنا،دبئی شو میں جنگی طیارےکا آئل لیک

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)دبئی ایئر شو 2025 میں بھارت کے جنگی طیارے کا آئل لیک ہو گیا۔ جس نے بھارتی جہازوں کی حقیقت آشکار کر دی۔ آئل لیک ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ دبئی ایئر شو 2025 میں شرکت کے لیے بھارت کے جدید تیجاس طیارے بھی پہنچے۔ تاہم ایئر شو کے

بھارت کو عالمی سطح پر سبکی کاسامنا،دبئی شو میں جنگی طیارےکا آئل لیک Read More »

ٹی 20 سیریز کل سے شروع، ٹرافی کی رونمائی کر دی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 ٹرائی سیریز کل سے شروع ، ٹرافی کی رونمائی کردی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد شاہینوں کو نئے چیلنج کا سامنا ہے۔ پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ٹی 20 ٹرائی سیریز راولپنڈی

ٹی 20 سیریز کل سے شروع، ٹرافی کی رونمائی کر دی Read More »

کشیدگی میں اضافہ، پاک،افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملحقہ سرحدیں غیر معینہ مدت کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق دوطرفہ کشیدگی میں اضافے کی وجہ طالبان حکام کی افغان تاجروں کو وارننگ ہے کہ وہ پاکستان پر انحصار ختم کرکے دیگر ملکوں کیساتھ تجارت کریں۔ حکام نے ایکسپریس ٹربیون کو بتایا کہ

کشیدگی میں اضافہ، پاک،افغان سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند Read More »