بنگلہ دیش ایک بار پھر زلزلےسے لرزاٹھا، عوام میں خوف وہراس
ڈھاکہ (کشمیر ڈیجیٹل)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہفتہ کی شام زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،ملکی میٹیرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے بھی تصدیق کردی ۔ زلزلے سے ڈھاکا کے علاوہ کامرہ گنج اور قریبی اضلاع کی عمارتوں، گھروں اور مارکیٹوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ میٹیرولوجسٹ تعریف النواز کبیر نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ […]
بنگلہ دیش ایک بار پھر زلزلےسے لرزاٹھا، عوام میں خوف وہراس Read More »









