ترکیہ کے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کزل ایلما نے نئی تاریخ رقم کردی
انقرہ:ترکیہ کے پہلے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کزل ایلما نے عالمی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار گُک دُوغان ایئر ٹو ایئر میزائل کو جٹ طیارے کے ہدف پر کامیابی سے فائر کیا جو کسی بھی بغیر پائلٹ جنگی طیارے کی پہلی تصدیق شدہ فضائی لڑاکا کامیابی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے […]
ترکیہ کے بغیر پائلٹ لڑاکا طیارے کزل ایلما نے نئی تاریخ رقم کردی Read More »









