اہم شخصیت کا انتقال،سعودی شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا
جدہ(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن فہد بن عبداللہ بن عبدالعزیز بن مساعد بن جلوی آل سعود بیرون ملک انتقال کرگئے ، شاہی خاندان نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ۔ شاہی خاندان کے ذرائع کے مطابق شہزادہ عبداللہ کا انتقال بیرونِ ملک ہوا۔ سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ عبداللہ کی نمازِ […]
اہم شخصیت کا انتقال،سعودی شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا Read More »









