تازہ ترین

بجلی کی بندش ،طارق آباداندھیرے میں ڈوب گیا؛ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،سڑکیں بلاک

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)طارق آبادمیں بجلی کی طویل بندش کے باعث علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا،بجلی بندش کیخلاف عوام کا غصہ شدت اختیار کر گیا۔ مسلسل دو روزہ تاریکی نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا جس کے بعد شہریوں نے سڑکوں پر نکل آئے، محکمہ برقیات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر بائی پاس […]

بجلی کی بندش ،طارق آباداندھیرے میں ڈوب گیا؛ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،سڑکیں بلاک Read More »

پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا، کشمیری عوام کا شدید ردعمل سامنے آگیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی گزشتہ روز پریس کانفرنس کے بعد شل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف متحرک گروہ کی شامت آگئی۔۔! ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کیخلاف آزادکشمیر کی عوام کاشدید ردعمل دیکھنے

پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا، کشمیری عوام کا شدید ردعمل سامنے آگیا Read More »

وزارت مذہبی امور کی عازمین حج کو 12 دسمبر تک ڈیٹا فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو 12 دسمبر تک ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ حج ویزہ پراسیسنگ میں غلط تصویر یا تصدیق نہ ہونے پر ویزا نہیں لے گا۔ غلط دستاویز کی وجہ سے تاخیر کے علاوہ ویزا منسوخ ہونے کا بھی

وزارت مذہبی امور کی عازمین حج کو 12 دسمبر تک ڈیٹا فراہم کرنے کا حکم Read More »

یونین کونسل بھیڈی بنیادی سہولیات سے محروم ، وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) یونین کونسل بھیڈی بنیادی سہولیات سے محروم،اہل علاقہ مشکلات کا شکار ۔ دور دراز اور حساس ترین یونین کونسل بھیڈی آج بھی بنیادی انسانی حقوق اور ضروریات زندگی سے محروم ہے۔ ایل او سی کے انتہائی قریب واقع ہونے کے باعث جہاں علاقہ مستقل خطرات کی زد میں رہتا ہے۔ مزید یہ بھی

یونین کونسل بھیڈی بنیادی سہولیات سے محروم ، وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ Read More »

آزادکشمیر:سکیل ون ملازمین کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم کی تحریک پر اسکیل ون کے ملازمین کو بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کی منظوری دیدی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جامعہ کشمیر کانوکیشن،7ہزار سے زائد طلباء کوڈگریاں،51گولڈمیڈل ، 28پی ایچ ڈی سکالرز میں اسناد تقسیم ذرائع کے مطابق صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان

آزادکشمیر:سکیل ون ملازمین کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کی منظوری Read More »

وزیراعظم

شاندار کارکردگی کی بنیاد پرعوام کے پاس جائیں گے ،آئندہ الیکشن بھی جیتیں گے: شہباز شریف

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا شاندار کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں جائیں گے اور آئندہ الیکشن بھی جیتیں گے وزیر اعظم شہباز شریف کو گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے سنگ بنیاد کی تقریب میں مہمان خصوصی مدعو کیا

شاندار کارکردگی کی بنیاد پرعوام کے پاس جائیں گے ،آئندہ الیکشن بھی جیتیں گے: شہباز شریف Read More »

یوسف رضا گیلانی سے قاسم نون کی ملاقات،سینیٹ لائبریری میں’’ خصوصی کشمیر کارنر‘‘ قائم

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیررانا محمد قاسم نون نے آج چیئرمین سینیٹ محترم سید یوسف رضا گیلانی سے اُن کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات نہایت خوشگوار اور تعمیری ماحول میں ہوئی جس میں کشمیر کاز اور اسے قومی و بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کیلئے آئندہ

یوسف رضا گیلانی سے قاسم نون کی ملاقات،سینیٹ لائبریری میں’’ خصوصی کشمیر کارنر‘‘ قائم Read More »

25000 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان

فیصل آباد(کشمیر ڈیجیٹل)25000روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ نیشنل سیونگز سنٹر فیصل آباد نے دسمبر کے آخری ہفتے میں 25,000 روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کی آخری قرعہ اندازی کا اعلان کردیا. جس کے منتظر سرمایہ کار میگا کیش انعامات جیتنے کی امید میں ہیں۔ پریمیم پرائز

25000 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان Read More »

رس گلے ختم ہونے پر شادی میدان جنگ میں تبدیل، ویڈیو وائرل

بہار(کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ریاست بہار کے ضلع بودھگیا میں شادی کے دوران کھانے میں رس گلے کم ہونے پر دلہا اور دلہن کے اہلِ خانہ ایک دوسرے سے لڑے پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی ابتدائی رسومات ادا کرنے کے بعد دلہا اور دلہن منڈپ کی طرف

رس گلے ختم ہونے پر شادی میدان جنگ میں تبدیل، ویڈیو وائرل Read More »

عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جامعہ کشمیر کانوکیشن،7ہزار سے زائد طلباء کوڈگریاں،51گولڈمیڈل ، 28پی ایچ

عمران خان،شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل Read More »