نیشنل گیمز 2025: پہلا گولڈ میڈل لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا
کراچی: (کشمیر ڈیجیٹل) 35 ویں نیشنل گیمز کا پہلا سونے کا تمغہ آرمی کی لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا۔ لیفٹیننٹ مصباح نے شوٹنگ میں خواتین ایونٹ کے 50 میٹر رائفل مقابلے میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، جس کے بعد نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کے درمیان میڈلز کے حصول کی جنگ شروع ہوگئی۔ باقاعدہ […]
نیشنل گیمز 2025: پہلا گولڈ میڈل لیفٹیننٹ مصباح نے جیت لیا Read More »









