تازہ ترین

قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ صورتحال، زمین پر گرے پیسے لینےکئی ارکان نے ہاتھ اٹھا لئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں دلچسپ اور نادر واقعہ دیکھنے کو ملا۔جس نے ایوان میں دلچسپ صورتحال پیدا کردی۔ اجلاس کے دوران کسی رکن کے پیسے زمین پر گر گئے، جس پراسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے فوری طور پر نوٹس لیا اور پیسے ایوان میں لہرا کر اعلان کر دیا۔ مزید […]

قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ صورتحال، زمین پر گرے پیسے لینےکئی ارکان نے ہاتھ اٹھا لئے Read More »

برطانوی عدالت: عادل راجہ پر بھاری جرمانہ،عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم

لندن :لندن ہائیکورٹ کا بھگوڑے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف تاریخی فیصلہ عادل راجہ توہین آمیز بیانات پر عوامی سطح پر معافی مانگیں، 50,000 پاؤنڈ ہرجانہ اور 2,60,000 پاؤنڈ اخراجات ادا کریں۔۔ سوشل میڈیا اور ویب سائٹ پر 28 دن تک معافی شائع کریں اور دوبارہ توہین آمیز بیان دینے سےباز ر ہیں۔ اپیل کی

برطانوی عدالت: عادل راجہ پر بھاری جرمانہ،عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم Read More »

ایبٹ آباد:ڈاکٹروردا کاہسپتال سے اغواء بعد قتل،ملزمان گرفتار،تفتیش شروع

ایبٹ آباد (کشمیر ڈیجیٹل)بینظیر شہید ڈسٹرکٹ اسپتال کی ڈاکٹر وردا کے اغوا اور قتل کا راز کھل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ڈاکٹر وردا کو اسپتال سے اغوا کیا گیا اور محض آدھے گھنٹے کے اندر قتل کر دیا گیا۔ ایبٹ آباد کے ڈی پی او ہارون رشید کے مطابق ڈاکٹر وردا کو

ایبٹ آباد:ڈاکٹروردا کاہسپتال سے اغواء بعد قتل،ملزمان گرفتار،تفتیش شروع Read More »

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ہر طرف افراتفری مچ گئی ،3 میٹر بلند سونامی متوقع ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:10ہزار شہریوں

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری Read More »

10ہزار شہریوں کیلئے صرف4.19 ہیلتھ پروفیشنلزکی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد عالمی معیار سے کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جمع کروائے گئے تحریری جواب میں سامنے آگیا۔ وفاقی وزیرصحت کا

10ہزار شہریوں کیلئے صرف4.19 ہیلتھ پروفیشنلزکی موجودگی کا انکشاف Read More »

حمزہ میر سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف منتخب، ذیشان حیدر کی مبارکباد

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر ذیشان حیدر نے اپنے دوست، خان کے نظریاتی اور فرنٹ لائن کارکن حمزہ میر کو سیکرٹری جنرل انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن آزادکشمیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی بیان میں سید ذیشان حیدر نے کہا کہ حمزہ میر کی کامیابی نہ صرف اُن

حمزہ میر سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف منتخب، ذیشان حیدر کی مبارکباد Read More »

پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) نادرا حکام نے نوزائیدہ بچوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا،اب پیدائش کے دن ہی رجسٹریشن کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ بلدیات نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے تمام نوزائیدہ بچوں کو پیدائش کے دن ہی نیشنل ڈیٹا بیس

پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرکی گاڑی حادثے کا شکار

ہٹیاں بالا میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔کھلانہ چارسدہ جاتے ہوئے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوتے ہوتے بچ گئی وادی کھلانہ چارسدہ جاتے ہوئےسابق وزیراعظم راجہفاروق حیدر خان کی گاڑی کچی سڑک پر سفر کررہے

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرکی گاڑی حادثے کا شکار Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل میچز آزادکشمیر میں کروانے کا اعلان، بھارت میں کھلبلی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نےمظفرآباد آزادکشمیر میں پی ایس ایل کے کچھ میچز کرانے کا اعلان کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کے اعلان نے جہاں کرکٹ مداحوں میں جوش و خروش پیداکردیا وہیں بھارت میں اس فیصلے

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل میچز آزادکشمیر میں کروانے کا اعلان، بھارت میں کھلبلی Read More »

سالانہ امتحانی فیس میں اضافہ، تعلیمی بورڈ کا شیڈول جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئر مین تعلیمی بورڈکے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جملہ متعلقین کو بذریعہ سرکلر ہدایات جاری کی گئی ہیں  مزید یہ بھی پڑھیں:آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش جس میں ضلعی ایلمنٹری تعلیمی بورڈ مظفر آباد نے سال 2025-26 کیلئے امتحانی فیس کا

سالانہ امتحانی فیس میں اضافہ، تعلیمی بورڈ کا شیڈول جاری Read More »