40 ہزار روپے والے پریمیم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان
سیالکوٹ میں 40 ہزار روپے مالیت (40000 prize bonds draw results)کے پریمیم پرائز بانڈز (رجسٹرڈ) کی 35ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ آٹھ کروڑ مالیت کا پہلا انعام 566979 نمبر والے خوش نصیب کے نام نکلا، جو اس قرعہ اندازی کا سب سے بڑا انعام ہے۔ دوسرے انعام کے لیے جو تین […]
40 ہزار روپے والے پریمیم پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان Read More »









