تازہ ترین

ایس سی او نے پونچھ کے نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی

راولاکوٹ؛ ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل عمر احمد شاہ (ستارہ امتیاز ملٹری) نے کہا ہے کہ وعدوں کی تکمیل اور خوابوں کی تعمیر کا عمل جاری ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ویژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سپیشل کمیونیکیشنز ٓارگنائزیشن نے آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو […]

ایس سی او نے پونچھ کے نوجوانوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی Read More »

دورہ

6ماہ کی حکومت ٹیسٹ کیس،انقلابی منشور سے عوام کی تقدیر بدلیں گے ، وزیراعظم فیصل راٹھور

مظفرآباد :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کی یہ حکومت شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی ، بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ مختلف عوامی وفود سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ

6ماہ کی حکومت ٹیسٹ کیس،انقلابی منشور سے عوام کی تقدیر بدلیں گے ، وزیراعظم فیصل راٹھور Read More »

نیشنل گیمز میں میاں بیوی بچوں سمیت شریک،بیٹی نے ماں کو ہراکر میڈل جیت لیا

“میاں بیوی بچوں سمیت” کا فقرہ تو کئی مواقعوں پر سنا ہی گیا ہے ، نیشنل گیمز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اس کا حقیقی نظارہ بھی ہوگیا جہاں ایک ہی گھر کے3 افراد نیشنل گیمز ویٹ لفٹنگ مقابلوں کے لیے ایکشن میں ہیں ، تینوں ہی علیحدہ ڈپارٹمنٹس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 15 سالہ

نیشنل گیمز میں میاں بیوی بچوں سمیت شریک،بیٹی نے ماں کو ہراکر میڈل جیت لیا Read More »

بابا وانگا کی 2026 کیلئے اہم اور بڑی پیشگوئیاں سامنے آگئیں

مشہورِ زمانہ نابینا نجومی بابا وانگا کی جانب سے سال 2026 کے لیے ماضی میں کی جانے والی پیشگوئیاں سامنے آگئیں۔ بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا کا شمار ان افراد میں ہوتا ہے جنہوں نے دنیا بھر کے تاریخی اور افسوسناک واقعات سے متعلق سچ پیشگوئیاں کی تھیں۔

بابا وانگا کی 2026 کیلئے اہم اور بڑی پیشگوئیاں سامنے آگئیں Read More »

بھارت میں مسلمانوں پر وندے ماترم پڑھنے کا دبائو،صدر جمعیت علمائے ہندنے موقف واضح کردیا

جمعیت علمائے ہند(الف) کے صدر اور دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین مولانا ارشد مدنی نےکہا ہےکہ ہمیں کسی کے وندے ماترم گانے اور پڑھنے پر اعتراض نہیں مگر مسلمان صرف ایک اللہ کی عبادت کرتا ہے اور اس عبادت میں کسی دوسرے کو شریک نہیں کرسکتا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں جمعیت علمائے ہند

بھارت میں مسلمانوں پر وندے ماترم پڑھنے کا دبائو،صدر جمعیت علمائے ہندنے موقف واضح کردیا Read More »

نیشنل گیمز ،پاکستان آرمی نے گولڈ میڈلز کی سنچری مکمل کرلی

کراچی میں جاری 35 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے گولڈ میڈلز کی سنچری مکمل کرلی۔آزادکشمیر کا دستہ ایک گولڈ میڈل بھی نہ جیت سکا۔ نیشنل گیمز میں بدھ کو بھی کراچی کے مختلف وینیوز پر پلیئرز کے درمیان میڈلز کے حصول کیلئے کشمکش جاری رہی ۔ صبح سویرے 42 عشاریہ 195 کلو میٹر

نیشنل گیمز ،پاکستان آرمی نے گولڈ میڈلز کی سنچری مکمل کرلی Read More »

برطانیہ میں خطرناک وبا پھوٹ پڑی،سکول بند کرنے پر غور

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانیہ میں ’’سپر فلو‘‘ کے نام سے پھیلنے والی نزلہ و زکام کی تیز وباء نے صورتحال تشویشناک بنا دی ہے اور حکومت نے کیسز میں اضافہ برقرار رہنے کی صورت میں اسکول بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنی لنگڑیال میں آگ بھڑک

برطانیہ میں خطرناک وبا پھوٹ پڑی،سکول بند کرنے پر غور Read More »

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنی لنگڑیال میں آگ بھڑک اٹھی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی ہٹیاں بالا کے نواحی علاقہ بنی لنگڑیال میں قائم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنی لنگڑیال کے ایک حصے میں گزشتہ روز اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ مزید یہ بھی پڑھیںفیصل ممتاز راٹھور کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مخالفین کی نیندیں اڑ چکی ہیں، ہدایت اللہ راٹھور

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بنی لنگڑیال میں آگ بھڑک اٹھی Read More »

اسلامی یونیورسٹی پنشن سکینڈل،سینکڑوں ریٹائرڈملازمین مالی بحران کا شکار

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد نے وفاقی حکومت کی جانب سے منظور شدہ پنشن میں اضافے کو چھ ماہ گزر جانے کے باوجود نافذ نہیں کیاگیا جس کے باعث سینکڑوں ریٹائرڈ ملازمین معاشی مشکلات اور مہنگائی کے شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق فنانس ڈویژن کے آفس میمورنڈم

اسلامی یونیورسٹی پنشن سکینڈل،سینکڑوں ریٹائرڈملازمین مالی بحران کا شکار Read More »

فیصل ممتاز راٹھور کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مخالفین کی نیندیں اڑ چکی ہیں، ہدایت اللہ راٹھور

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل ، سعد بخاری سے) سوشل میڈیا ایکٹویسٹ و پاکستان پیپلز پارٹی ازاد کشمیر کے چیف آرگنائزر راجہ ہدایت اللہ خان راٹھور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ راجہ فیصل ممتاز راٹھو اور ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں ۔۔ فیصل ممتاز راٹھور کے وزیراعظم ازاد کشمیر منتخب ہونے پر کچھ لوگوں کی

فیصل ممتاز راٹھور کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مخالفین کی نیندیں اڑ چکی ہیں، ہدایت اللہ راٹھور Read More »