تازہ ترین

200 روپے پرائز بانڈ : قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان، پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے

قومی بچت مرکز نے آج 200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج باضابطہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔ اس قرعہ اندازی میں پہلا انعام جیتنے والے خوش نصیب کو 7 لاکھ 50 ہزار روپے کی خطیر رقم دی جائے گی۔ قرعہ اندازی قومی بچت مرکز کی نگرانی میں مقررہ ضابطہ […]

200 روپے پرائز بانڈ : قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان، پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے Read More »

سڈنی فائرنگ واقعہ:حملہ آور باپ بیٹا نکلے، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کر دی

سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو باقاعدہ طور پر دہشتگردی قرار دے دیا گیا ہے، جبکہ تحقیقات کے بعد یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ حملے میں ملوث دونوں افراد آپس میں باپ بیٹا تھے۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس نے واقعے سے متعلق تفصیلات جاری

سڈنی فائرنگ واقعہ:حملہ آور باپ بیٹا نکلے، پولیس نے مزید ملزمان کی تلاش ختم کر دی Read More »

چار گھنٹے کی باتھ روم بریک، انجینئر ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا، عدالت میں بھی بات نہ بنی

چین میں ایک انجینئر کو بار بار بہت زیادہ دیر تک باتھ روم جانے کی وجہ سے نوکری سے نکال دیا گیا۔ کمپنی میں ملازمت کرنے والے شخص کا کہنا ہے کہ وہ بواسیر کے مرض میں مبتلا ہے۔ ہانگ کانگ کے اخبار ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق جیانگ سو صوبے سے تعلق رکھنے

چار گھنٹے کی باتھ روم بریک، انجینئر ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھا، عدالت میں بھی بات نہ بنی Read More »

جان سینا کے ڈبلیو ڈبلیو ای کے یادگار کیریئر کا جذباتی اختتام،آخری میچ میں کیا ہوا؟

عالمی شہرت یافتہ ریسلر جان سینا کے ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے طویل اور یادگار کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ جان سینا اپنے آخری میچ میں گنٹر کے ہاتھوں ہار گئے اور انہیں ٹیپ آؤٹ کرنا پڑا، جو کہ ان کے کبھی ہار نہ ماننے والے نعرے کے برعکس ایک جذباتی اختتام تھا۔ جان

جان سینا کے ڈبلیو ڈبلیو ای کے یادگار کیریئر کا جذباتی اختتام،آخری میچ میں کیا ہوا؟ Read More »

بلیک میل کرنے کی سیاست اب نہیں چلے گی، امیر مقام کاسہیل آفریدی کو ردعمل

اسلام آباد: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا امیر مقام نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی یا موت جیسے نعرے آئین اور قانون کے منافی ہیں اور ریاست کو بلیک میل کرنے کی سیاست اب نہیں چلے گی۔ وفاقی وزیر امیر مقام نے وزیراعلیٰ

بلیک میل کرنے کی سیاست اب نہیں چلے گی، امیر مقام کاسہیل آفریدی کو ردعمل Read More »

سمندر سے فضا تک، پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا

کراچی:پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کے فائر پاور کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں ایف ایم 90این ای آر سطح آب سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کی کامیاب لائیو فائرنگ کے ذریعے

سمندر سے فضا تک، پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا Read More »

ایران میں افغانستان سے متعلق اہم اجلاس،پاکستان نے دوٹوک موقف پھر دہرا دیا

افغانستان کے ہمسایہ ممالک اور روس کے خصوصی نمائندوں کا ایک اہم اجلاس تہران میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان نے دہشتگردی کے بڑھتے ہوئے خطرات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے سنجیدہ تدارک پر زور دیا۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی خصوصی نمائندہ برائے افغانستان محمد صادق نے کی، جبکہ وفد

ایران میں افغانستان سے متعلق اہم اجلاس،پاکستان نے دوٹوک موقف پھر دہرا دیا Read More »

سڈنی حملہ خوفناک، حملہ آور کو روکنے والا شخص بہادر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے سڈنی کے بونڈائی بیچ پرلوگوں پر حملے کو خوفناک قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذہبی تہوار منانے والوں

سڈنی حملہ خوفناک، حملہ آور کو روکنے والا شخص بہادر ہے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

پی ٹی آئی کوبڑا جھٹکا، سینئر رہنما احتجاجاً مستعفی ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینئر قانون دان قاضی انور ایڈووکیٹ نے پارٹی قیادت سے اختلافات پر احتجاجاً پارٹی سے مستعفیٰ ہوگئے۔ قاضی انور ایڈووکیٹ نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ اتوار کو پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کوبڑا جھٹکا، سینئر رہنما احتجاجاً مستعفی ہو گئے Read More »

کروم بکس کی تقسیم ،وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: حکومت نے طلبہ کو ڈیجیٹل سہولتوں سے لیس کرنے کیلئے لاکھوں کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان کردیا ۔آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کے طلبہ کو کروم بکس دیئے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے نوجوان طلبہ کے لیے ایک بڑے تعلیمی

کروم بکس کی تقسیم ،وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »