میٹرک آرٹس والے طلباء اب پری میڈیکل اور انجینئرنگ میں داخلہ لے سکیں گے
اسلام آباد :انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) نے ملک بھر کے میٹرک (ثانوی سکول سرٹیفکیٹ) کے طلباء کے لیے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اب آرٹس گروپ کے طلباء بھی اعلیٰ ثانوی سطح (انٹرمیڈیٹ) پر پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس میں داخلہ لینے کے […]
میٹرک آرٹس والے طلباء اب پری میڈیکل اور انجینئرنگ میں داخلہ لے سکیں گے Read More »









