آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ کےٹرافی ٹور کا آغاز کردیا گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کے ٹرافی ٹور کا آغاز ہوگیا، شروعات مشترکہ میزبان بھارت اورسری لنکا کو ملانے والے ایڈم برج سے کی گئی۔ میگا ایونٹ 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائےگا جب کہ پاکستان کی ٹیم اپنے تمام میچ سری لنکا میں کھیلے گی۔ آئی […]
آئی سی سی ٹی20ورلڈکپ کےٹرافی ٹور کا آغاز کردیا گیا Read More »









