تازہ ترین

روسی صدر کی رہائشگاہ پر ڈرئون حملہ، ولادیمیر پیوٹن بال بال بچ گئے

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل) روسی حکام نے یوکرائن پر الزام عائد کیا ہے کہ یوکرائن فورسز نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری رہائشگاہ نوگوروڈ میں ڈرون حملے کی کوشش کی۔تاہم روسی صدر ولادیمیر پوٹن بال بال بچ گئے مزید یہ بھی پڑھیں:توانائی کے شعبے میں تاریخی پیشرفت، چینی فاملنک پاور ٹیکنالوجی گروپ کابھاری سرمایہ کاری کااعلان […]

روسی صدر کی رہائشگاہ پر ڈرئون حملہ، ولادیمیر پیوٹن بال بال بچ گئے Read More »

توانائی کے شعبے میں تاریخی پیشرفت، چینی فاملنک پاور ٹیکنالوجی گروپ کابھاری سرمایہ کاری کااعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کے توانائی شعبے میں ایک تاریخی اور اسٹریٹجک پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں چین کے عالمی شہرت یافتہ انرجی ٹیکنالوجی گروپ فاملنک پاور نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنے آپریشنز کا آغاز کردیا کمپنی نے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے توانائی پراجیکٹس جلد مکمل کرنے کی

توانائی کے شعبے میں تاریخی پیشرفت، چینی فاملنک پاور ٹیکنالوجی گروپ کابھاری سرمایہ کاری کااعلان Read More »

مظفرآباد:کوسٹر حادثے کا شکار، 19 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آذاد کشمیر میں ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی عدم۔دلچسپی اور غفلت نے عوام کو ٹرانسپورٹرز کی پرانے اور کھٹارہ گاڑیوں کے رحم و کرم پرچھوڑ دیا۔ آئے روز حادثات سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہو رہا۔پرانی کھٹارہ گاڑیوں کو رنگ روغن کروا کہ روڈ پہ چڑھا دیا جاتا جو کسی نہ کسی موڑ سے گہری

مظفرآباد:کوسٹر حادثے کا شکار، 19 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک Read More »

پنجاب: 35 مقامات پر گھروں کی تعمیر ،کم آمدن افراد کیلئے میگا پراجیکٹ شروع

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)کم آمدن افراد کیلئے حکومت پنجاب نے بڑا اقدام اٹھا لیا۔ پنجاب حکومت نے اپنی چھت فراہم کرنے کیلئے ایک اور اہم منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت ڈھائی سے تین مرلہ سرکاری اراضی پر 37 ہزار سے زائد گھروں کی تعمیر ممکن ہو سکے گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:7

پنجاب: 35 مقامات پر گھروں کی تعمیر ،کم آمدن افراد کیلئے میگا پراجیکٹ شروع Read More »

بھوٹانی باولر

7 رنز دیکر8 وکٹیں، بھوٹانی بولر نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بدل دی،عالمی ریکارڈ قائم

بھوٹان (کشمیرڈیجیٹل)بھوٹانی بولر سونم ییشے نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک اننگز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ میانمار کے خلاف کھیلے گئے میچ میں سونم ییشے نے صرف 4 اوورز میں 7 رنز دے کر 8 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

7 رنز دیکر8 وکٹیں، بھوٹانی بولر نے ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بدل دی،عالمی ریکارڈ قائم Read More »

بالائی نیلم؛کورٹ ٹرسٹ کے تعاون سے سرد ترین علاقوں کے مستحقین میں گرم ملبوسات تقسیم

نیلم(کشمیر ڈیجیٹل سے)بالائی نیلم کے دشوار گزار، شدید سرد اور برف پوش علاقوں میں پاک فوج سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ عوامی فلاح و بہبود کے عملی اقدامات میں بھی پیش پیش ہے۔ اسی سلسلے میں کشمیر آرفن ٹرسٹ کے تعاون سے بالائی نیلم کے انتہائی سرد علاقوں تاوبٹ بالا، تاوبٹ، ہمت سرداری، ہانٹھی

بالائی نیلم؛کورٹ ٹرسٹ کے تعاون سے سرد ترین علاقوں کے مستحقین میں گرم ملبوسات تقسیم Read More »

سال 2026 ؛ ملک بھر میں نئے سال کی تعطیلات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سے سال 2026 میں سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی دارالحکومت آزادکشمیر ، گلگت بلتستان سمیت چاروں صوبوں میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہوں گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:انجمن تاجران جلال آباد سولی الیکشن، کانٹے دار مقابلہ ،ابرار حیدر

سال 2026 ؛ ملک بھر میں نئے سال کی تعطیلات کا شیڈول جاری Read More »

انجمن تاجران جلال آباد سولی الیکشن، کانٹے دار مقابلہ ،ابرار حیدر شیرازی صدر ،ارشد قریشی جنرل سیکرٹری منتخب

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل)انجمن تاجران جلال آباد سولی کے الیکشن کا انعقاد بروز اتوار کو ہوا جس میں دو پینل نے حصہ لیا ، تاجروں کی بڑی تعداد نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ جلال آباد کی تاجر برادری نے باہمی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے اپنی نمائندہ تنظیم انجمن تاجران جلال آباد کے

انجمن تاجران جلال آباد سولی الیکشن، کانٹے دار مقابلہ ،ابرار حیدر شیرازی صدر ،ارشد قریشی جنرل سیکرٹری منتخب Read More »

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ 2026 کی تیاریاں جاری،آزادکشمیر ، گلگت بلتستان کی کھلاڑی شامل

اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل)میکسیکو میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ 2026 کیلئے مسلم ہینڈز ایجوکیشنل کمپلیکس، وزیرآباد میں 60 روزہ ٹریننگ کیمپ کا آغاز مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں کینسر کے علاج کیلئے ہسپتال کا قیام خوش آئند ہے، وزیر اعظم شہباز شریف انگلش پریمیئر لیگ کے مشہور کلب ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کے سینیئر کوچ

اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ 2026 کی تیاریاں جاری،آزادکشمیر ، گلگت بلتستان کی کھلاڑی شامل Read More »

فی تولہ

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا ساڑھے پانچ ہزار روپے سستا

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا 5,500 روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن (APJAA) کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 70 ہزار 162 روپے کی سطح پر

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا ساڑھے پانچ ہزار روپے سستا Read More »