وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھند کا راج
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں بارش کے بعد رات کو اچانگ گہری دھند چھا گئی جس کے بعد کئی علاقے دھند میں ڈوب گئے ہیں۔ اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے پر نیول اینکریج سے ڈی ایچ اے 2 تک، بحریہ ٹاؤن فیز 4، فیز 7 اور دریائے ساون کے قریب تمام رہائشی علاقے لپیٹ میں آگئے ہیں۔ بارش […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھند کا راج Read More »









