سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان کے 37 دیہات آفت زدہ قرار
سکردو(کشمیر ڈیجیٹل )گلگت بلتستان حکومت نے سیلابی تباہی سے دوچار آٹھ اضلاع کے 37 دیہات کو آفت زدہ قرار دے دیا۔ جعمرات کے روز محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آفت زدہ قرار دیے جانے والے علاقوں میں گلگت کے 9 ،دیامر 12 ،غذر 5، اسکردو 4، گانچھے 2، شگر 3، نگر […]
سیلاب سے تباہی: گلگت بلتستان کے 37 دیہات آفت زدہ قرار Read More »









