تازہ ترین

شکست

پاکستان نے پہلے ٹی 20میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ۔ امریکی ریاست لاؤڈر ہل فلوریڈا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ […]

پاکستان نے پہلے ٹی 20میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی Read More »

مظفرآباد پولیس کا ایکشن،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمتعددگاڑیاں ،موٹرسائیکل ضبط

مظفرآباد: ایس پی مظفرآباد ریاض حیدر بخاری کی ہدایت پر مظفرآباد میں جنرل ہولڈ اپ، کومبنگ آپریشن کیا گیا شہر اقتدار میں سکیورٹی انتظامات کو مزید موثر بنانے اور کم عمر ڈرائیوروں ،کالے شیشے،غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں ،بدوں رجسٹریشن گاڑیوں،موٹرسائیکل کیخلاف کارروائی کی گئی۔ بدوں ہیلمٹ، بدوں ڈرائیونگ لائسنس ون ویلنگ، کالے شیشے

مظفرآباد پولیس کا ایکشن،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرمتعددگاڑیاں ،موٹرسائیکل ضبط Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو179رنزکاہدف دیدیا

فلوریڈا: پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 179 رنز کا ہدف دے دیا۔ فلوریڈا کے شہر لاؤڈرہل میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈین کپتان شائے ہوپ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں

پہلا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو179رنزکاہدف دیدیا Read More »

لیجنڈزلیگ ،آسڑیلیا کو شکست، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا

برمنگھم: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا چیمپئنز نے آسٹریلیا چیمپئنز کے خلاف ٹاس

لیجنڈزلیگ ،آسڑیلیا کو شکست، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقا سے ہوگا Read More »

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ،700مریضوں کا چیک اپ

وادی لیپہ : پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ کے الفوز ماڈل سکول تلہ واڑی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک فوج کے ماہر ڈاکٹر نے شرکت کی۔ کیمپ میں 300 سے زائد مرد جبکہ 400 سے زائد خواتین مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا اور مفت ادویات بھی

پاک فوج کے زیراہتمام وادی لیپہ میں فری میڈیکل کیمپ،700مریضوں کا چیک اپ Read More »

مستحق بچوں کیلئے خوشخبری،بینظیرتعلیمی وظائف کی نئی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے تحت بچوں کی رجسٹریشن کا آسان طریقہ کار اور اہلیت کی شرائط جاری کر دی ہیں۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد مستحق خاندانوں کے بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنا اور ان کی مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ بینظیر تعلیمی وظائف میں رجسٹریشن کیلئے

مستحق بچوں کیلئے خوشخبری،بینظیرتعلیمی وظائف کی نئی رجسٹریشن شروع Read More »

خسارے کا شکار یوٹیلیٹی سٹورز 54سال بعد بند، ہزاروں ملازمین فارغ

اسلام آباد:عوام کو سستی اشیائے خورونوش فراہم کرنے کیلئے جولائی 1971 میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قائم کئےگئے یوٹیلیٹی سٹورز 54 برس بعد جمعرات کو ملک بھر میں بند کر دئیے گئے۔ جمعرات کو جاری ہونے والے سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تمام سیلز اور خریداری 31 جولائی

خسارے کا شکار یوٹیلیٹی سٹورز 54سال بعد بند، ہزاروں ملازمین فارغ Read More »

مودی نے معیشت تباہ کردی، راہول گاندھی نے ٹرمپ کے بیان کی حمایت کردی

نئی دہلی:بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی معیشت کے مردہ ہونے کے بیان کی حمایت کردی۔ راہول گاندھی نے صحافیوں سے بات چیت میں مودی سرکاری کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہاکہ انہیں خوشی ہےکہ صدر ٹرمپ نے ایک حقیقت کو بیان کیا ہے اور اگریہ بات کسی

مودی نے معیشت تباہ کردی، راہول گاندھی نے ٹرمپ کے بیان کی حمایت کردی Read More »

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 48 پیسے اضافہ کیا گیا۔ قیمتوں میں کمی کے بعد فی لٹر پٹرول کی

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کا گروپ ، 12 ہزار کو 2 کروڑ کشمیریوں کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں،سلیم بٹ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل میڈیا رپورٹ)مقبوضہ وادی ہو یا جموں، گلگت بلتستان ہو یا آزادکشمیر یہ ریاست جموں وکشمیر کی ایک اکائی ہے ، ہمارے بڑوں نے آزادکشمیراسمبلی کیلئے وادی اور جموں کی نشستوں کیلئے اقدامات اٹھائے وہ دیرپا تھے نہ کہ کسی تنگ نظری کی بنیاد پر یہ نشستیں رکھی گئیں ۔ آج کے حالات کے پیش

عوامی ایکشن کمیٹی تاجروں کا گروپ ، 12 ہزار کو 2 کروڑ کشمیریوں کا فیصلہ کرنے کا حق نہیں،سلیم بٹ Read More »

Scroll to Top