ریاستی نظام آئین کے تابع ، کسی پریشر گروپ یا کمیٹی کی من مانی نہیں چلنے دینگے، ترجمان حکومت
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ترجمان آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر نے واضح کیا کہ آزادریاست جموں وکشمیر کا نظام عبوری آئین کے تابع ہےاور کسی پریشرگروپ یاکمیٹی کی مرضی یا خواہش کے تابع نہیں ہوسکتا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آئین میں کوئی ترمیم کرناچاہتا ہے تواسکا آئینی طریقہ کار موجود ہے۔ مہاجرین مقیم پاکستان ہمارے جسم و […]









