ادریس عباسی اوایس ڈی،شاہدایوب سیکرٹری صدارتی امور تعینات، سیکرٹری زراعت بھی تبدیل
مظفرآباد: حکومت آزاد کشمیر نے سیکرٹری صدارتی امور ادریس عباسی کو او ایس ڈی کرکے ان کی جگہ شاہدایوب کو سیکرٹری صدارتی امور تعینات کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں وکشمیر نے انتظامی مفاد کے پیش نظر تبادلوں وتقرریوں کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر ادریس عباسی کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل […]
ادریس عباسی اوایس ڈی،شاہدایوب سیکرٹری صدارتی امور تعینات، سیکرٹری زراعت بھی تبدیل Read More »