تازہ ترین

مودی حکومت کی خارجہ پالیسی نے امریکا–بھارت تعلقات میں دراڑ ڈال دی

(کشمیر ڈیجیٹل) مودی حکومت کی خارجہ پالیسی میں تضادات اور غیر مستقل مزاجی امریکا اور بھارت کے تعلقات میں دراڑ کا باعث بن رہی ہے۔ چائنہ ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان وقتی بہتری ممکن ہے، تاہم طویل مدت میں اعتماد کی کمی نے تعلقات کو کمزور بنا دیا ہے۔ رپورٹ میں […]

مودی حکومت کی خارجہ پالیسی نے امریکا–بھارت تعلقات میں دراڑ ڈال دی Read More »

میرے ساتھ بچوں جیسا سلوک ہوا، کرس گیل کا آئی پی ایل میں تلخ تجربات پر انکشاف

(کشمیر چینل) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز سابق کرکٹر کرس گیل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اپنے تجربات پر لب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں عزت نہ ملنے کے باعث ریٹائرمنٹ کا فیصلہ جلدی کرنا پڑا۔ کرس گیل نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ کنگز الیون پنجاب کے ساتھ

میرے ساتھ بچوں جیسا سلوک ہوا، کرس گیل کا آئی پی ایل میں تلخ تجربات پر انکشاف Read More »

پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندر میں گیس کے ذخائر تلاش کر لئے

نیوی کے ریٹائرڈ ریئر ایڈمرل فواد امین بیگ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندر کی تہہ سے گیس کے ذخائر تلاش کر لئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر سینئر صحافی حامد میر نے ریٹائرڈ ایڈمرل فواد امین بیگ کا ایک کلپ شیئر کیا، جس میں وہ

پاکستان نیوی نے چین کی مدد سے سمندر میں گیس کے ذخائر تلاش کر لئے Read More »

حکمرانوں کی نااہلی ونالائقیوں سے ایکشن کمیٹی معرض وجود میں آئی،ڈاکٹر خالدمحمود

بریڈفورڈ : سابق امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر گلگت بلتستان ڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے نااہل حکمرانوں کی وجہ سے عوامی مسائل بھی حل نہ ہوسکے ان کی نالائقیوں کی وجہ سے عوامی ایکشن کمیٹی معرض وجود میں آئی۔ حکومت کو چاہیے کہ ان کے جائز مسائل پر

حکمرانوں کی نااہلی ونالائقیوں سے ایکشن کمیٹی معرض وجود میں آئی،ڈاکٹر خالدمحمود Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مزیداضافہ،سعودی عرب سرفہرست

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست کے مہینے میں سمندر پار مقیم پاکستانیوں نے 3 ارب 10 کروڑ امریکی ڈالر ترسیلات زر بھیجیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اگست 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.1 ارب امریکی ڈالر کی آمد ہوئی،

اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مزیداضافہ،سعودی عرب سرفہرست Read More »

میرپور میں ڈینگی کے خطرناک پھیلائوکا انکشاف، احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکی ہدایت

میرپور; ایم ایس ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور ڈاکٹر عامر عزیز نے کہا ہے کہ میرپور میں ڈینگی کا پھیلائو جاری اور رواں سال 300مریضوں کے ٹیسٹ ہوئے جن میں سے58کے پازیٹو آئے ہیں۔ کشمیر پریس کلب میرپور میں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر نذیر نے کہا کہ ڈینگی وائرس سے بچائوکیلئے

میرپور میں ڈینگی کے خطرناک پھیلائوکا انکشاف، احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکی ہدایت Read More »

وادی نیلم سے کمسن بہنوں کا اغواء،56سالہ ملزم کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

وادی نیلم: وادی نیلم میں کمسن لڑکی کو اغوا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں گرفتار ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایس پی نیلم خواجہ محمد صدیق نے بتایا کہ 54سالہ ملزم جاگراں کا رہائشی اور مزدور ہے

وادی نیلم سے کمسن بہنوں کا اغواء،56سالہ ملزم کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

پولیس کارکردگی

ملزمان پر تشدد،3لاکھ ہڑپ کرنے پر کوہالہ چوکی کے اہلکارمعطل ہوئے، پولیس ذرائع

مظفرآباد:پولیس ذرائع کے مطابق چوکی پولیس کوہالہ کے اہلکاروں نے زیر حراست ملزمان پر تشدد کرتے ہوئے ایک کا بازو توڑااور نقد 3 لاکھ روپے ہڑپ کئے جس پر معطل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق محکمانہ انکوائری کے دوران 3لاکھ کی رشوت وصول کرنے اور میڈیکل رپورٹ میں تشدد ثابت ہونے کے بعد غیر

ملزمان پر تشدد،3لاکھ ہڑپ کرنے پر کوہالہ چوکی کے اہلکارمعطل ہوئے، پولیس ذرائع Read More »

نتائج میں ٹیمپرنگ کرنیوالے امیدواروں کیخلاف محکمہ ہائرایجوکیشن کا سخت ایکشن

مظفرآباد:محکمہ ہائرایجوکیشن آزادکشمیر نے ا یڈہاک لیکچرارز کیلئے منعقدہ ٹیسٹ میں ٹیمپرنگ کرکے ادارے پر جعلسازی کا الزام لگانے والے امیدواروں کیخلاف کارروائی کیلئے پولیس سے رجوع کر لیا ہے۔ نظامت اعلیٰ تعلیم کالجز کی طرف سے ایس ایس پی پولیس سپیشل برانچ کو دی گئی درخواست میں موقف اپنا یا گیا ہے کہ محکمہ

نتائج میں ٹیمپرنگ کرنیوالے امیدواروں کیخلاف محکمہ ہائرایجوکیشن کا سخت ایکشن Read More »

آزادکشمیر: سرکاری تعلیمی اداروں کی حدود میں سیاسی و غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجو کیشن آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری تعلیمی ادارہ جات کی حدود میں سیاسی و دیگر غیر سرکاری سر گرمیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ۔ سیکرٹریٹ ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجو کیشن کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر کے مطابق عمومی مشاہدے کے مطابق

آزادکشمیر: سرکاری تعلیمی اداروں کی حدود میں سیاسی و غیرسرکاری سرگرمیوں پر پابندی عائد Read More »

Scroll to Top