تازہ ترین

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ یہ اپیل اسلام آبادہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے اُس فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے جس میں انہیں عہدے سے ہٹانے کا […]

میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کی عہدے سے ہٹائے جانے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر Read More »

پاکستان جوہری طاقت ، خودمختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے، خودمختاری پر حملہ ہوا تو ہر قیمت پر دفاع کریں گے،اور پاکستان بھرپور جواب دینا بھی جانتا ہے چاہے کوئی بھی ملک ہو۔ قطری دارالحکومت دوحا میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر عرب ٹی وی

پاکستان جوہری طاقت ، خودمختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں،اسحاق ڈار Read More »

کابینہ اجلاس، محکمہ پولیس کیلئے’’وردی خریداری کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر کابینہ نے محکمہ پولیس کیلئے’’وردی خریداری کی منظوری دیدی ہے۔ محکمہ مالیات کے نوٹیفکیشن کے مطابق آزادکشمیر کابینہ کی جانب سے دی گئی منظوری کے تحت اینٹی رائیٹ کٹس (سٹیل ہیلمٹ، رائیٹ جیکٹ، رائیٹ شیلڈ، بیٹن سنگ، گرؤن گارڈنی / ایلیو پیڈ وغیرہ) کی خریداری شامل ہے جس کیلئے 5

کابینہ اجلاس، محکمہ پولیس کیلئے’’وردی خریداری کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری Read More »

33 لاکھ کی نمائندگی کرنیوالی اسمبلی کو 10 ہزار لوگ یرغمال نہیں بنا سکتے،انوارالحق کی ایک بار پھر تنبیہ

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مطالبات آئین و قانون کے مطابق ہوں تو پھر حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کو فوقیت دی ۔۔ گزشتہ77 سالوں میں آزاد کشمیر میں لا انفورسمنٹ ایجنسی کا کوئی تصور ہی قائم نہیں رکھا گیا پولیس تو کمیونٹی پولیسنگ کی

33 لاکھ کی نمائندگی کرنیوالی اسمبلی کو 10 ہزار لوگ یرغمال نہیں بنا سکتے،انوارالحق کی ایک بار پھر تنبیہ Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

(کشمیر ڈیجیٹل): اسلام آباد ہائیکورٹ (IHC) نے منگل کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے چیئرمین کو غیر قانونی تقرری کے باعث فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کورٹ نے PTA چیئرمین میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن کی تقرری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 20 اگست کو مقدمہ کی سماعت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا Read More »

یہ تمہارا آخری احتجاج ہوگا،جاوید بٹ کی ایکشن کمیٹی کو سخت وارننگ

(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر حکومت جاوید بٹ نے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی میں ایکشن کمیٹی کے حالیہ احتجاج پر سخت وارننگ جاری کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ “ایکشن کمیٹی والو، یہ تمھارا آخری احتجاج ہوگا، تمھیں بھاگنے کی جگہ نہیں ملے گی۔” وزیر حکومت نے مزید کہا کہ “آپ اپنے بچوں، بھائیوں اور بہنوں

یہ تمہارا آخری احتجاج ہوگا،جاوید بٹ کی ایکشن کمیٹی کو سخت وارننگ Read More »

مظفرآباد میں دیکھا گیا نایاب تیندوا دو دن بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا

(کشمیر ڈیجیٹل)دارالحکومت مظفرآباد کی شہری آبادی میں داخل ہونے والے نایاب نسل کے تیندوے کو 24 گھنٹے کی مسلسل جدوجہد کے بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا۔ ابتدائی طور پر تیندوا شہر کے پلیٹ ایریا میں دیکھا گیا، جہاں شہریوں نے شور مچا دیا۔ شور اور ہجوم کی وجہ سے جانور خوفزدہ ہوکر ایک

مظفرآباد میں دیکھا گیا نایاب تیندوا دو دن بعد محکمہ وائلڈ لائف نے قابو کرلیا Read More »

وفاقی حکومت نے1000سرکاری نوکریوں کااعلان کر دیا ہے!

(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی حکومت نے پاکستان ریلویز میں بڑے پیمانے پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے، جس سے بے روزگار افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز میں مجموعی طور پر ایک ہزار اسامیاں مختلف تین عہدوں پر مشتمل ہیں۔ ان بھرتیوں کا مقصد ریلوے کی

وفاقی حکومت نے1000سرکاری نوکریوں کااعلان کر دیا ہے! Read More »

سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ

(کشمیر ڈیجیٹل) سری نگر-جموں شاہراہ تقریباً دو ہفتے سے مسلسل بند ہے جس کے باعث سیب سے لدی ہزاروں گاڑیاں منڈیوں تک پہنچنے سے محروم ہیں۔ مقامی زرعی ماہرین اور تاجروں کا کہنا ہے کہ بروقت نقل و حمل نہ ہونے کی صورت میں سیب سڑ جائیں گے اور 800 سے 1200 کروڑ روپے تک

سری نگر-جموں شاہراہ بند: سیب برآمدات کو 800 تا1200 کروڑ کا خطرہ Read More »

نظر کی کمزوری پرچشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیارکر لیا گیا

دنیا بھر میں کروڑوں افراد قریب کی نظرکی کمزوری کا شکار ہیں اور پڑھنے یا مختلف کام کرنے کے لیے چشمے پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ مرض عام طورپرعمربڑھنے کے ساتھ لاحق ہوتا ہے اورخاص طور پر40 سال سے زائد عمرکے افراد کوزیادہ متاثرکرتا ہے۔ تاہم اب ایک خوشخبری سامنے آئی ہے کہ اس مسئلے

نظر کی کمزوری پرچشمے کی ضرورت ختم کرنیوالا آئی ڈراپ تیارکر لیا گیا Read More »

Scroll to Top