آزادکشمیر میں تحریک انصاف کی ہڑتال کی کال ناکام، یومِ استحصال منایا گیا
(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کی جانب سے 5 اگست کو دی گئی ہڑتال کی کال مکمل طور پر ناکام ہو گئی۔ دارالحکومت مظفرآباد کے مرکزی علاقے لال چوک، اپر اڈہ اور دیگر تجارتی مراکز میں معمولاتِ زندگی مکمل طور پر بحال رہے۔ نہ کوئی جلوس نکالا گیا، نہ کوئی جلسہ ہوا، […]
آزادکشمیر میں تحریک انصاف کی ہڑتال کی کال ناکام، یومِ استحصال منایا گیا Read More »









