راولاکوٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی پرچم کشائی، شدید بارش کے باوجود عوام کی بھرپور شرکت
(کشمیر ڈیجیٹل)یومِ آزادی کے موقع پر راولاکوٹ اسپورٹس اسٹیڈیم میں پرچم کشائی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی، جس میں سابق صدر ریاست و وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان، ضلعی انتظامیہ، اراکین اسمبلی اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ تقریب میں شہریوں، خواتین اور اسکولوں کے بچوں کی بڑی تعداد موجود رہی، تاہم شدید […]









