سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخی رقم،ہنڈرڈ انڈیکس نے ڈیڑھ لاکھ کا سنگ میل عبور کرلیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈ بننےکا سلسلہ جاری ہے اور انڈیکس مسلسل بلندی کی جانب سفر کررہا ہے، منگل کے روز بھی 100 انڈیکس تاریخی سنگ میل عبور کرگیا۔ منگل کے روز کاروباری ہفتے کے دوسرے دن 100 انڈیکس میں زبردست تیزی […]
سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخی رقم،ہنڈرڈ انڈیکس نے ڈیڑھ لاکھ کا سنگ میل عبور کرلیا Read More »









