ہیڈکوارٹر جہلم ویلی بارشوں میں جھیل کا منظر، حکومت اقدامات کرے: سید شجاعت گیلانی
(کشمیر ڈیجیٹل) صدر بار ایسوسی ایشن ضلع جہلم ویلی سید شجاعت گیلانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہیڈکوارٹر جہلم ویلی بارشوں میں جھیل کا منظر پیش کرتا ہے، جس سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بارش کے دوران ہسپتال اور عدلیہ کی طرف جانے والے راستے مکمل طور پر زیرِ […]
ہیڈکوارٹر جہلم ویلی بارشوں میں جھیل کا منظر، حکومت اقدامات کرے: سید شجاعت گیلانی Read More »









