تازہ ترین

گندم کوٹہ کی عدم فراہمی ، چیف سیکرٹری ، سیکرٹری خوراک کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر،نوٹسز جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر فلور ملز کو گندم کا کوٹہ نہ دینے کی پاداش میں چیف سیکرٹری اور سیکرٹری خوراک آزاد کشمیر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر ، فریقین کو نوٹسز جاری ، سماعت 10 ستمبر کو ہوگی ۔۔ ہائی کورٹ آزاد کشمیر میں مظفرآباد فلور اینڈ جنرل ملز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی جانب […]

گندم کوٹہ کی عدم فراہمی ، چیف سیکرٹری ، سیکرٹری خوراک کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر،نوٹسز جاری Read More »

راولاکوٹ:طلباء اور پولیس آمنے سامنے ، پولیس کا لاٹھی چارج ، کئی طلباء بے ہوش، متعدد گرفتار

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ)راولاکوٹ پولیس اور طلباء آمنے سامنے آگئے، بھوک ہڑتالی طلباء گرفتار ۔ دھرنے میں شریک طلباء نے احاطہ کچہری سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کی طرف مارچ شروع کیا تو پولیس پہنچ گئی۔ طلباء کی کمپلیکس کے سامنے دھرنا دینے کی کوشش کی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج کر کے ایک درجن کے قریب طلباء

راولاکوٹ:طلباء اور پولیس آمنے سامنے ، پولیس کا لاٹھی چارج ، کئی طلباء بے ہوش، متعدد گرفتار Read More »

پانچ سے 20 لاکھ تک بلاسود قرضہ ، کشمیری نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئی

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم یوتھ لون سکیم ،بلاسود قرضوں کیلئے آزادکشمیر بینک اور سمال انڈسٹریز کے مابین معاہدہ طے پاگیا مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کے تحت بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے AJ&K بینک اور سمال انڈسٹریز کارپوریشنز کے مابین MOU پر دستخط ہو گئے۔ ایک ارب روپے کے اس انقلابی منصوبے کے تحت آزاد کشمیر کے

پانچ سے 20 لاکھ تک بلاسود قرضہ ، کشمیری نوجوانوں کیلئے بڑی خبرآگئی Read More »

جے یوآئی کے زخمی ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ دم توڑ گئے

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ میں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے امیر مفتی کفایت اللّٰہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ مفتی کفایت اللّٰہ بیٹے کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے کے بعد اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج دم توڑ گئے۔

جے یوآئی کے زخمی ضلعی امیر مفتی کفایت اللہ دم توڑ گئے Read More »

آزاد کشمیر میں مقیم افغان شہری ہائیکورٹ پہنچ گئے، رٹ پٹیشن دائر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر میں مقیم افغان شہری ہائی کورٹ پہنچ گئے ، رٹ کی سماعت آج ہو گی۔ آزاد کشمیر میں مقیم افغان شہری عبدالجبار اور دیگر کی جانب سے ہائی کورٹ مظفرآباد میں رٹ پٹیشن دائر کی گئی، جبکہ اسی نوعیت کی دو مزید درخواستیں دیگر افغان خاندانوں نے بھی جمع

آزاد کشمیر میں مقیم افغان شہری ہائیکورٹ پہنچ گئے، رٹ پٹیشن دائر Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی4 قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی کی 4 قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنے استعفے کی تصدیق نجی ٹی وی سے گفتگو میں کی۔ بیرسٹر گوہر نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں بتایا کہ انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی4 قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی Read More »

پروفیسر ڈاکٹر انیلہ کمال ویمن یونیورسٹی باغ کی وائس چانسلر منتخب ، صدر نے منظوری دیدی

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹیزبیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر باغ کے وائس چانسلرکے عہدے کیلئے سینٹ وویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر باغ کی طرف سے بھیجے گے آرڈر آف میرٹ کے مطابق فیصلہ سنادیا۔ چانسلر نے پہلے تین امیدواروں پروفیسر

پروفیسر ڈاکٹر انیلہ کمال ویمن یونیورسٹی باغ کی وائس چانسلر منتخب ، صدر نے منظوری دیدی Read More »

سرکاری ملازمین کیلئے رہائشی منصوبہ ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو اقساط پر رہائش فراہم کرنے کیلئے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مقصد کے تحت صوبائی اسمبلی نے “گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل” باقاعدہ طور پر منظور کر لیا ہے، جو کہ ملازمین کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب ایک بڑا قدم قرار

سرکاری ملازمین کیلئے رہائشی منصوبہ ، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی Read More »

مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل،الرٹ جاری

(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ موسمیات نے 29 اگست سے 2 ستمبر تک ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے

مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل،الرٹ جاری Read More »

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے دریاؤں کی صورتحال، واپڈا نے تفصیل جاری کردی

(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے جہلم اور منگلا ڈیم سمیت ملک بھر کے بڑے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی مجموعی صورتحال پر واپڈا نے تفصیل جاری کی ہے، جس کے مطابق مجموعی ذخائر تسلی بخش قرار دیے گئے ہیں تاہم پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دریائی سیلاب کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے دریاؤں کی صورتحال، واپڈا نے تفصیل جاری کردی Read More »