تازہ ترین

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، لاکھوں متاثر، کئی دیہات زیرِ آب، 22 افراد جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائے راوی، چناب اور ستلج میں شدید سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی، جس سے لاکھوں شہری متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں 22 افراد جاں بحق جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ سیلاب کے باعث بستیاں زیرِ آب آ گئی ہیں اور لاکھوں […]

پنجاب میں تباہ کن سیلاب، لاکھوں متاثر، کئی دیہات زیرِ آب، 22 افراد جاں بحق Read More »

بھمبر میں نالہ سے ریسکیو شہری پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ

(کشمیر ڈیجیٹل)بھمبر میں حالیہ بارشوں اور طغیانی کے دوران نالہ بھمبر میں مچھلیاں پکڑنے والے ایک شہری کو مقامی انتظامیہ نے بروقت ریسکیو کر لیا۔ انتظامیہ کے مطابق شہری کی یہ حرکت نہ صرف اپنی زندگی کے لیے خطرناک تھی بلکہ عوامی سلامتی کے اصولوں کی بھی خلاف ورزی تھی، کیونکہ نالہ بھمبر کے کنارے

بھمبر میں نالہ سے ریسکیو شہری پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزوں کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ

(کشمیر ڈیجیٹل)ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزوں کی مدت محدود کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق مختلف کیٹیگریز میں ویزا کی مدت کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 1978 سے اب تک ایف ویزا رکھنے والے غیر ملکی طلبہ کو امریکا میں غیر

ٹرمپ انتظامیہ کا غیر ملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزوں کی مدت محدود کرنے کا فیصلہ Read More »

جنوبی کوریا ،سکولوں میں اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی

پاکستان میں نہیں بلکہ ایک ایشیائی ملک نے اسکولوں کے اندر کلاس رومز میں اسمارٹ فونز اور ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جنوبی کوریا میں ایک قانونی بل کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت تعلیمی اداروں کے اندر بچے اور نوجوان اسمارٹ فونز استعمال نہیں کرسکیں گے۔ اس قانون

جنوبی کوریا ،سکولوں میں اسمارٹ فونز استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی گئی Read More »

آئی فون 17 کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری، لانچنگ کی تاریخ سامنےآگئی

ویسے تو متعدد کمپنیاں اسمارٹ فونز تیار کرتی ہیں مگر ایپل کے آئی فونز کو سب سے زیادہ خاص سمجھا جاتا ہے،یہی وجہ ہے کہ ہر سال دنیا بھر میں افراد نئے آئی فونز کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اس سال آئی فون 17 سیریز کو متعارف کرایا جائے گا اور اب کمپنی

آئی فون 17 کے شوقین افرادکیلئے خوشخبری، لانچنگ کی تاریخ سامنےآگئی Read More »

برطانیہ کی شیوننگ اسکالرشپ، 8 ہزاردرخواستیں ، 32 پاکستانی کامیاب

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ برطانیہ تعلیم کے حصول کیلئے آنے والوں کا خیر مقدم کرتا ہے شیوننگ اسکالرشپ کے طالبعلموں کیلئے روشن مستقبل منتظر ہے، پاکستان اور برطانیہ کے مابین تعلیم کے فروغ کا مشن جاری ہے۔ شیوننگ اسکالرشپ کیلئے منتخب ہونے والے طالبعلموں کا روانگی سے قبل

برطانیہ کی شیوننگ اسکالرشپ، 8 ہزاردرخواستیں ، 32 پاکستانی کامیاب Read More »

بچوں کے پسندیدہ سلانٹی پاپڑمضرصحت نکلے،کمپنی پربھاری جرمانہ عائد

مظفرآباد: آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی نے عوامی صحت کے تحفظ کے لیے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشہور کمپنی KB Foods کی تیارکردہ پروڈکٹ Shaheen Salanty کو لیبارٹری ٹیسٹ میں غیر معیاری اور غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے ایک لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ لیبارٹری رپورٹ کے مطابق مذکورہ پراڈکٹ Unsatisfactory پائی گئی جس

بچوں کے پسندیدہ سلانٹی پاپڑمضرصحت نکلے،کمپنی پربھاری جرمانہ عائد Read More »

ترکیہ کا فضائی دفاعی نظام میں سنگ میل،مقامی سطح پر اسٹیل ڈوم تیار کر لیا

استنبول: ترکیہ نے مقامی ساختہ فضائی دفاعی نظام اسٹیل ڈوم تیار کر لیا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے بدھ کو باضابطہ طور پر مقامی فضائی دفاعی ڈھال “اسٹیل ڈوم” (Steel Dome) کا افتتاح کیا جسے انہوں نے ترکیہ اور اس کی دفاعی صنعت کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل

ترکیہ کا فضائی دفاعی نظام میں سنگ میل،مقامی سطح پر اسٹیل ڈوم تیار کر لیا Read More »

ایتھوپین فضائیہ پاک فضائیہ کے تجربات سے استفادہ کرنے کی خواہشمند

اسلام آباد:ایتھوپیا کی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل یلما مرداسا نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ لیفٹیننٹ جنرل یلما مرداسا کی آمد پر پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔ دونوں سربراہان کی ملاقات

ایتھوپین فضائیہ پاک فضائیہ کے تجربات سے استفادہ کرنے کی خواہشمند Read More »

جہلم ویلی، شاریاں میں اراضی تنازع پر تیار قبر میں تدفین نہ ہونے دی گئی

ہٹیاں بالا : جہلم ویلی کے علاقے شاریاں میں بزرگ شہری قاضی عبدالجلیل کی وفات کے بعد تدفین کے موقع پر قاضی اور راجگان برادری کے درمیان شدید تنازع کھڑا ہوگیا۔ متوفی کی تدفین کے لیے قدیمی قبرستان میں قبر کھودنے پر راجگان برادری نے زمین کی ملکیت کا دعویٰ کرتے ہوئے قاضی برادری کو

جہلم ویلی، شاریاں میں اراضی تنازع پر تیار قبر میں تدفین نہ ہونے دی گئی Read More »