یاماہا وائی بی آر خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف
یاماہا نے اپنی مقبول موٹرسائیکل YBR 125 کو بغیر کسی اضافی سود (مارک اپ) کے آسان ماہانہ اقساط پر خریدنے کی پیشکش کردی ہے۔ یہ اسکیم بینک الفلاح کے تعاون سے شروع کی گئی ہےجس کے تحت صارفین یبر 125، YB125Z اور YB125Z DX ماڈلز کو اپنی مالی سہولت کے مطابق 3 سے 36 ماہ […]
یاماہا وائی بی آر خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، بڑی سہولت متعارف Read More »









