محکمہ زکوۃ آزادکشمیر ، 45 مریضوں کوعلاج کیلئے2 کروڑ 30لاکھ41 ہزار جاری
مظفرآباد: محکمہ زکوۃ و عشرآزادکشمیرنے45 مستحق مریضوں کو علاج کیلئے 2کروڑ30لاکھ41ہزار جاری کردیئے ہیں جن میں عارضہ قلب کے37،کینسر کے6مریض شامل ہیں۔ علاج معالجہ کمیٹی کا رواں مالی سال کا پہلا اجلاس سیکرٹری زکوٰۃوعشر کی سربراہی میں ہوا جس میں سیکرٹری کمیٹی چیف ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃوعشر دیگر ممبران میں نمائندہ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ اور نمائندہ بیت […]
محکمہ زکوۃ آزادکشمیر ، 45 مریضوں کوعلاج کیلئے2 کروڑ 30لاکھ41 ہزار جاری Read More »









