تازہ ترین

رفع: ملٹری آپریشن کے دوران دھماکہ، 4 اسرائیلی اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی

غزہ(کشمیر ڈیجیٹل) جنوبی شہر رفح میں ایک ملٹری آپریشن کے دوران ہونے والے دھماکے میں اسرائیلی فوج کے 4 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکا سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ہوا جب وہاں سے فوجی قافلہ گزر رہا تھا۔ دھماکے […]

رفع: ملٹری آپریشن کے دوران دھماکہ، 4 اسرائیلی اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی Read More »

سیاحوں کی آمد میں کمی،دنیا بھر میں مشہور سرخ چاولوں کی وادی گہری خاموشی میں گم

لیپا ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ، جسے جنتِ صغیر کہا جاتا ہے، اپنی برف پوش چوٹیوں، بہتے چشموں، لہلہاتے کھیتوں اور مہمان نواز لوگوں کی وجہ سے ملک بھر میں مشہور ہے۔ گزشتہ برسوں میں یہ وادی سیاحت کے مرکز کے طور پر اُبھری، لیکن اس سال پاک بھارت کشیدگی اور شدید بارشوں نے سیاحت کو

سیاحوں کی آمد میں کمی،دنیا بھر میں مشہور سرخ چاولوں کی وادی گہری خاموشی میں گم Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان حکومت سے بگرام ایئربیس واپس لینے کا اعلان

لندن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں انسانی بحران ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، پیوٹن نے بہت مایوس کیا ہے، اسرائیل اور غزہ کا معاملہ پیچیدہ ہے مگر حل ہوجائے گا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم شائر

امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان حکومت سے بگرام ایئربیس واپس لینے کا اعلان Read More »

پاکستان ،سعودی عرب دفاعی معاہدہ، آزاد کشمیر بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹریٹ مذہبی امور و اوقاف آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے عالم اسلام با الخصوص عرب ممالک میں علاقائی سالمیت ، امن و استحکام کے فروغ اور اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنے کے سلسلہ میں اسلامی جمہوریہ

پاکستان ،سعودی عرب دفاعی معاہدہ، آزاد کشمیر بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان Read More »

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے کا خطرہ: پاکستان سمیت 16 ممالک کی اسرائیل کو سخت وارننگ جاری

اسلام آباد: پاکستان سمیت 16 ممالک نے غزہ کے محصور عوام کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کی سلامتی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اس قافلے کے خلاف کسی بھی غیر قانونی یا پرتشدد اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مشترکہ بیان پاکستان، بنگلہ دیش، برازیل، کولمبیا،

گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملے کا خطرہ: پاکستان سمیت 16 ممالک کی اسرائیل کو سخت وارننگ جاری Read More »

مہاجرین نشستیں خاتمےکا مطالبہ لغو، گن پوائنٹ پر مطالبات پورے نہیں کئے جائیں گے ،انوارالحق

اسلام آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ کل کے اعلامیے میں لہرائے گئے سائفر میں انڈین عزائم کے حوالے سے بات کی گئی اس میں جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نام کسی نے نہیں لیا ، اگر چور کی داڑھی میں تنکا یا شہتیر

مہاجرین نشستیں خاتمےکا مطالبہ لغو، گن پوائنٹ پر مطالبات پورے نہیں کئے جائیں گے ،انوارالحق Read More »

آزادکشمیر اسمبلی اجلاس ، وزیراعظم شہبازشریف ، فیلڈ مارشل کے دورہ سعودی عرب کا خیرمقدم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج منعقد ہوا ۔ اجلاس میں وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف، چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ سعودی عرب کا بھر پور خیر مقدم کرتا ہے اور اس دورہ کے

آزادکشمیر اسمبلی اجلاس ، وزیراعظم شہبازشریف ، فیلڈ مارشل کے دورہ سعودی عرب کا خیرمقدم Read More »

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق نئے انکشافات

(کشمیر ڈیجیٹل)عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نئے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ عدالت میں جمع کرائے گئے گواہان کے بیانات کے مطابق سعودی ولی عہد کی جانب سے عمران خان کو بطور وزیراعظم تحفے میں دی گئی بلگاری جیولری سیٹ کی اصل قیمت کو کم

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق نئے انکشافات Read More »

سعودیہ اور پاکستان ایک ہی صف میں، سعودی وزیردفاع کا اردو میں ٹویٹ

(کشمیر ڈیجیٹل)سعودی عرب اور پاکستان نے ایک تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں جسے خطے کی سلامتی کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے اس موقع پر اردو زبان میں پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ سعودیہ اور پاکستان جارح کے

سعودیہ اور پاکستان ایک ہی صف میں، سعودی وزیردفاع کا اردو میں ٹویٹ Read More »

وزیراعظم کا سعودی عرب میں شاہی پروٹوکول، جامنی کارپٹ پرٹرمپ جیسا استقبال

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کو سعودی عرب کے حالیہ دورے کے دوران غیر معمولی اور اعلیٰ ترین سطح کا شاہی پروٹوکول دیا گیا۔ سعودی حکام کی جانب سے وزیراعظم کے استقبال کے لیے روایتی ریڈ کارپٹ کی بجائے جامنی کارپٹ بچھایا گیا جو کہ صرف انتہائی اہم مہمانوں کے لیے مخصوص ہوتا ہے۔

وزیراعظم کا سعودی عرب میں شاہی پروٹوکول، جامنی کارپٹ پرٹرمپ جیسا استقبال Read More »