جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبانِ حریت آج دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی:عزیر احمد غزالی
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) عزیر احمد غزالی نے کہا ہے کہ جے شنکر کے خطاب کیخلاف پاسبانِ حریت آج دارالحکومت میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی اور کشمیری عوام بھارتی وزیر خارجہ کے خلاف سڑکوں پر نکلیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اقوامِ متحدہ! بھارت نہیں کشمیر کی صدا سنو کے عنوان سے مظاہر ہ مظفر […]









