تازہ ترین

کچھ لوگ امید لگائے بیٹھے تھے معاملے کو بگاڑا جائے، تمام منصوبے ناکام ہوگئے،حکومتی وفد

مظفر آباد: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر سے معاہدہ طے پا جانے کے بعد وزیراعظم کے مشیر اور حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ خوش اسلوبی سے طے پا گیا اور عوامی ایکشن کمیٹی کے جائز مطالبات منظور کرلئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

کچھ لوگ امید لگائے بیٹھے تھے معاملے کو بگاڑا جائے، تمام منصوبے ناکام ہوگئے،حکومتی وفد Read More »

پاکستانی اور کشمیری بھائی،معاہدہ پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے مشکور ہیں، شوکت نواز میر

مظفرآباد: ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ معاہدہ پر میں وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دلی طور پر مشکور ہیں۔ معاہدہ کے بعد پریس کانفرنس  میں شوکت نواز میر نے کہا کہ میں کمیٹی ممبران کا مشکور ہوںجو یہاں آئے اوروزیراعظم شہبازشریف کا خصوصی جنہوں

پاکستانی اور کشمیری بھائی،معاہدہ پر وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے مشکور ہیں، شوکت نواز میر Read More »

ایکشن کمیٹی سے معاہدہ ، عملدرآمد کیلئے امیر مقام کی سربراہی میں کمیٹی قائم

وفاقی حکومت ، آزادکشمیر حکومت اور ایکشن کمیٹی کے مابین معاہدہ کے نکات سامنے آگئےہیں اور معاہدہ پر عملدرآمد کیلئے وفاقی وزیر امیر مقام کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ 3صفحات پر مشتمل نوٹیفکیشن کے مطابق تشدد اور توڑ پھوڑ سے متعلقہ واقعات کی تحت ضابطہ ایف آئی آرز درج کی جائیں گی۔

ایکشن کمیٹی سے معاہدہ ، عملدرآمد کیلئے امیر مقام کی سربراہی میں کمیٹی قائم Read More »

فیکٹ چیک:فوجی دستوں کی آزادکشمیر آمدسے متعلق ویڈیو جھوٹ اور پرانی ہے

اسلام آباد:وشل میڈیا پر آزادکشمیر میں فوجی دستوں کی آمد سے متعلق ویڈیو کی حقیقت آشکار ہوگئی جوپروپیگنڈا کے طور پر استعمال کی جا رہی تھی۔ آزاد فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی غلط معلومات کی نشاندہی کی ہے ،آزادکشمیر سے متعلق مختلف اکاؤنٹس ان ویڈیوز کو کشمیر میں فوج کی آمد کی

فیکٹ چیک:فوجی دستوں کی آزادکشمیر آمدسے متعلق ویڈیو جھوٹ اور پرانی ہے Read More »

حماس کا مثبت جواب، اسرائیل غزہ پر حملے فوری روکے، ڈونلڈٹرمپ

واشنگٹن،غزہ:حماس کا امن منصوبے پر رد عمل سامنے آنے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کے تازہ بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ دیرپا امن کے لیے تیار ہے۔ امریکی صدر نے ٹویٹ میں زور دیا کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ پر بمباری روک دینی چاہیے تاکہ

حماس کا مثبت جواب، اسرائیل غزہ پر حملے فوری روکے، ڈونلڈٹرمپ Read More »

پاکستان کی تاریخ اور جغرافیہ بدل دینگے، راج ناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی

گجرات:بوکھلاہٹ کے شکار مودی سرکار کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کھوکھلی دھمکیاں دی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ زہرفشانی بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے گجرات میں فوجی اڈّے کے دورے پر اہلکاروں سے خطاب میں کی۔ بھارتی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر

پاکستان کی تاریخ اور جغرافیہ بدل دینگے، راج ناتھ سنگھ کی ہرزہ سرائی Read More »

کسی تحریک سےمہاجرین کا کشمیر سے تعلق ختم نہیں کیا جاسکتا، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد:وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ان 12 نشستوں کے حلقوں کے تمام ووٹرز کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں، یہ لوگ بھارت کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے اور پاکستان کی خاطربے گھر ہوئے، کسی تحریک کے نتیجے میں یہ تعلق یک لخت تو بالکل بھی ختم نہیں

کسی تحریک سےمہاجرین کا کشمیر سے تعلق ختم نہیں کیا جاسکتا، وفاقی وزیر قانون Read More »

آزادکشمیر:بڑی پیشرفت: عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی وفد کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔۔عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومت کی کمیٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے آفیشل فیسبک پیج کے مطابق حکومت کے ساتھ عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے

آزادکشمیر:بڑی پیشرفت: عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب Read More »

دریائے نیل آپے سے باہر،ہر طرف سیلابی صورتحال،درجنوں گاؤں ڈوب گئے

خرطوم(کشمیر ڈیجیٹل)دریائے نیل کے کنارے ٹوٹنے کے باعث سوڈان میں شدید سیلاب آ گیا جس سے دارالحکومت خرطوم کے شمالی علاقوں سمیت درجنوں گاؤں پانی میں ڈوب گئے۔ خبرایجنسی کے مطابق بارشوں کے بعد دریا کی سطح میں غیر معمولی اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں پانی گھروں اور گلیوں میں داخل ہو گیا۔ سیلابی

دریائے نیل آپے سے باہر،ہر طرف سیلابی صورتحال،درجنوں گاؤں ڈوب گئے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا اہم کردار،عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات کامیابی کے قریب

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف نے اپنا مدبرانہ کردار ادا کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں ہنگامی صورتحال کو پرامن بنانے کیلئے وفاقی وزراء کی کمیٹی تشکیل دی تھی وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پروفاقی وزراء اور ممبران قومی اسمبلی پر مشتمل کمیٹی مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومتی کمیٹی کیساتھ مذاکرات جاری ہیں جس

وزیراعظم شہبازشریف کا اہم کردار،عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان معاملات کامیابی کے قریب Read More »