تازہ ترین

نیویارک،پاکستانی نژاد باکسر نےامریکی حریف کو ناک آؤٹ کر کے تاریخ رقم کردی

نیویارک :پاکستانی امریکن باکسر جہانزیب رضوان نے نیویارک کے بارکلے سینٹر میں منعقدہ پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی باکسر ٹریون کو دوسرے راؤنڈ کے دوسرے منٹ میں ناک آؤٹ کر کے ایک یادگار فتح اپنے نام کر لی۔ تاریخی فائٹ میں جہانزیب رضوان نے سبز ہلالی پرچم کے رنگوں […]

نیویارک،پاکستانی نژاد باکسر نےامریکی حریف کو ناک آؤٹ کر کے تاریخ رقم کردی Read More »

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ فیصلہ کن معرکے سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستانی بیٹرز نے سوئپ اور ریویرس سوئپ کھیلنے کی خصوصی پریکٹس کی۔ ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن کے خلاف سیریز

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج شروع ہوگا Read More »

بچی کی ٹافی کھانے کی خواہش نے والدین کو کروڑ پتی بنا دیا

لندن: برطانیہ میں تین سالہ بچی کی ٹافی کھانے کی خواہش نے اس کے والدین کو 17 کروڑ 18 لاکھ پاکستانی روپے جتوا دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے 44 سالہ ولڈیٹ بوجاپی نے کہا کہ وہ کبھی بھی اس لاٹری کا ٹکٹ نہ خریدتے اگر اُن کی بیٹی گھر واپس

بچی کی ٹافی کھانے کی خواہش نے والدین کو کروڑ پتی بنا دیا Read More »

پاکستان کا افغانستان، ایران اور روس کیساتھ نیا بارٹرٹریڈفریم ورک متعارف

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کیساتھ نیا بارٹر ٹریڈ فریم ورک متعارف کرادیا۔ وزارت تجارت نے بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ میکنزم میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں ان ممالک کیساتھ بارٹر ٹریڈ کیلئے مختلف شرائط کو نرم کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق برآمد سے قبل لازمی درآمد کی شرط نرم

پاکستان کا افغانستان، ایران اور روس کیساتھ نیا بارٹرٹریڈفریم ورک متعارف Read More »

افغانستان سے جنگ بندی، سرحدوں کے معاملے کا جائزہ استنبول اجلاس میں لیا جائیگا،وزیردفاع

دوحہ:وزیردفاع نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات معمول پر آ گئے ہیں اور تشدد یا دہشتگردی کے کسی فوری خطرے کا سامنا نہیں ہے جبکہ سرحدوں کی بندش کے معاملے کا جائزہ استنبول اجلاس میں لیا جائیگا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کو دیئے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ انہوں

افغانستان سے جنگ بندی، سرحدوں کے معاملے کا جائزہ استنبول اجلاس میں لیا جائیگا،وزیردفاع Read More »

سی ڈی ڈبلیو پی، آزادکشمیر کیلئے3اہم پن بجلی منصوبوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) کے اجلاس میں قومی ترقی کے اہم شعبوں میں 12ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی گئی۔ سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق سی ڈی ڈبلیو پی نے35.4 بلین روپے کے 12 منصوبوں کی منظوری دی

سی ڈی ڈبلیو پی، آزادکشمیر کیلئے3اہم پن بجلی منصوبوں کی منظوری دیدی Read More »

ویمنز ورلڈکپ، انگلینڈ نے بھارت کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے بھارت کو چار رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ اندور میں کھیلے گئے میچ میں پہلے انگلینڈ کی ٹیم نے بیٹنگ کی اور 8 وکٹوں کے نقصان پر 288رنز اسکور کئے۔ ان کی جانب سے ہیدرنائٹ نے شاندار انداز میں کھیلتے ہوئے 109رنز

ویمنز ورلڈکپ، انگلینڈ نے بھارت کوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی Read More »

یونس جٹ

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان

لاہور: پی پی-148 سے امیدوار چوہدری یونس جٹ نےتحریک لبیک پاکستان( ٹی ایل پی )چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویڈیو بیان میں چوہدری یونس نے کہا کہ اب ان کا ٹی ایل پی سے کوئی سیاسی تعلق نہیں رہا ۔ انہوں نے جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان اور پولیس پر تشدد کی سخت

ملک کو انتشار نہیں استحکام کی ضرورت ہے ، یونس جٹ کا ٹی ایل پی چھوڑنے کا اعلان Read More »

آئی ایس پی آر

’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے وطن کیلئے جان قربان کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے نیا قومی نغمہ ’’قوم کے شہیدو تمہیں سلام ‘‘ ریلیز کر دیا ہے ۔ یہ نغمہ وطن کے لیے قربانی دینے والے بہادر سپوتوں کی داستانوں کو زندہ رکھتا ہے اور دہشت گرد حملوں میں

’’قوم کے شہیدوں تمہیں سلام‘‘ آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری Read More »

گندم پالیسی

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 26-2025کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےمالی سال 26-2025 کیلئے گندم پالیسی کی منظوری دے دی ۔ نئی پالیسی کے تحت کسانوں کو مناسب قیمت فراہم کی جائے گی اور ملک میں گندم کے مستحکم ذخائر کو یقینی بنانے کے لیے اسٹریٹجک اسٹاک خریدا جائے گا  تاکہ کسانوں اور عوام دونوں کے مفادات کا تحفظ کیا جا

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 26-2025کی منظوری دیدی Read More »