نایاب نسل کے مارخور بچے کی حفاظت،شہزاد کاظمی و برادران نے نئی مثال قائم کردی
حویلی فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) نایاب نسل کے مارخور کے بچے کی بروقت حفاظت—سید شہزاد کاظمی و برادران کی مثالی دیانت داری حویلی کہوٹہ کے گاؤں بساہاں شرہف میں ایک حیران کن اور نایاب واقعہ پیش آیا، جہاں ایک جنگلی مارخور کا بچہ اچانک گاؤں کی بکریوں کے ریوڑ کے ساتھ گاوں میں آدھمکا ۔ مارخور، […]
نایاب نسل کے مارخور بچے کی حفاظت،شہزاد کاظمی و برادران نے نئی مثال قائم کردی Read More »









