مغوی خاتون کو جنات سے چھڑاکر لانے والے کیلئے 5 لاکھ روپےانعام کا اعلان
لاہور: جنات کی جانب سے 6 سال قبل مبینہ طور پر اغوا کی گئی خاتون فوزیہ بی بی کو تلاش کرنے والے کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقہ کاہنہ سے فوزیہ بی بی نامی خاتون چھ سال قبل لاپتہ ہوئی تھی۔ […]
مغوی خاتون کو جنات سے چھڑاکر لانے والے کیلئے 5 لاکھ روپےانعام کا اعلان Read More »









