سہ ملکی ٹی 20 سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 196رنز کا ٹارگٹ دے دیا
راولپنڈی : سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے زمبابوے کو فتح کےلیے 196رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گرین شرٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 195رنز بنائے ۔ پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور […]
سہ ملکی ٹی 20 سیریز : پاکستان نے زمبابوے کو 196رنز کا ٹارگٹ دے دیا Read More »









