تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت میں 2025 کی بھرتیاں، 200 اسامیاں منظور

وفاقی آئینی عدالت نے 2025 کے لیے مختلف انتظامی اور معاون عملے کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نئے قائم ہونے والے ادارے نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں متعدد گریڈز کے خالی عہدوں پر بھرتی کی منظوری شامل ہے۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے مجموعی طور پر 200 خالی اسامیوں […]

وفاقی آئینی عدالت میں 2025 کی بھرتیاں، 200 اسامیاں منظور Read More »

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیاد پر بڑا آپریشن، بھارتی پراکسی دہشتگرد ہلاک

بنوں: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر ایک بڑا آپریشن کیا جس کے نتیجے میں ‘فتنہ الخوارج’ سے تعلق رکھنے والے 22 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کےمحکمہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی اُس وقت کی گئی جب علاقے میں

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بنیاد پر بڑا آپریشن، بھارتی پراکسی دہشتگرد ہلاک Read More »

بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکی درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ کا جواب

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ کا جواب سامنے آ گیا۔ جیل سپریٹنڈنٹ نے عدالت میں بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کی سرگرمی جیل سے نہیں ہو رہی۔ بانی پی ٹی آئی جیل میں

بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ بند کرنےکی درخواست پر جیل سپریٹنڈنٹ کا جواب Read More »

ڈکی بھائی کی ضمانت منظور، جوئے کی ایپس تشہیر کیس میں اہم پیشرفت

لاہور ہائی کورٹ نے جوئے کی ایپس کے فروغ سے متعلق مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ‘ڈکی بھائی’ کی درخواستِ ضمانت منظور کرتے ہوئے دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ان کی رہائی کا حکم جاری کیا ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ اس مقدمے کی اہم کارروائی تصور کیا جا رہا ہے

ڈکی بھائی کی ضمانت منظور، جوئے کی ایپس تشہیر کیس میں اہم پیشرفت Read More »

ملائشیا میں 16 برس سے کم عمر بچوں کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی

ملائشیا کی حکومت نے بچوں کی آن لائن حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سال سے 16 برس سے کم عمر بچوں کے لیے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اکاؤنٹ بنانا مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ یہ فیصلہ بچوں کو درپیش

ملائشیا میں 16 برس سے کم عمر بچوں کےسوشل میڈیا استعمال پر پابندی Read More »

غریب طبقے پر26سوارب روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد:معاشی تھنک ٹینک پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس نے پاکستان میں توانائی کےشعبےکا کچا چٹھا کھول دیا،26 سو ارب سے زائد گردشی قرضے کا سب سے زیادہ بوجھ غریب طبقے پر ڈال دیا گیا۔ توانائی شعبےمیں گزشتہ دس سال میں بجلی ٹیرف میں 3 گنا اضافہ ہوا،نان انرجی ٹیرف کاسب سے زیادہ 60 فیصدبوجھ

غریب طبقے پر26سوارب روپےکا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا Read More »

سی ایم ایچ راولاکوٹ کی چائلڈ وارڈ اور لیبر روم میں آگ بھڑک اٹھی

راولاکوٹ:سی ایم ایچ راولاکوٹ میں پیر اور منگل کی درمیانی شب رات 12 بج کر 45 منٹ پر چائلڈ وارڈ اور لیبر روم میں آگ لگنے کا واقع پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 راولاکوٹ، میونسپل کارپوریشن کی فائر بریگیڈ گاڑیاں، ضلعی انتظامیہ اور پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئیں اور بھرپور کارروائی کے

سی ایم ایچ راولاکوٹ کی چائلڈ وارڈ اور لیبر روم میں آگ بھڑک اٹھی Read More »

وٹامن ڈی کی کمی سے ذیابیطس کا خطرہ ،تحقیق میں حیران کن انکشاف

وٹامن ڈی کی کمی سے صحت کے کئی مسائل ہوجاتے ہیں اور عالمی سطح پر وٹامن ڈی کی کمی تیزی سے دیکھی جا رہی ہے۔ جاپان میں کی جانے والی ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کی کمی کو دور کرنے والی سپلیمنٹس لینے سے ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ کم

وٹامن ڈی کی کمی سے ذیابیطس کا خطرہ ،تحقیق میں حیران کن انکشاف Read More »

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے کچھ لمحے پہلے دوبارہ اٹھ بیٹھ گئی

تھائی لینڈ میں مردہ قرار دی جانے والی 65 سالہ خاتون کے تدفین سے قبل دوبارہ اٹھ جانے پر لوگ ششدر رہ گئے۔ خاتون کو اہلِ خانہ پہلے ہی مردہ سمجھ چکے تھے، اور انھیں دفنانے کی تیاریاں جارہ تھیں کہ چند لمحے پہلے تابوت کے اندر جاگ اُٹھیں اور یوں بال بال بچ گئیں۔

مردہ قرار دی گئی خاتون تدفین سے کچھ لمحے پہلے دوبارہ اٹھ بیٹھ گئی Read More »

ضمنی انتخابات نے قومی اسمبلی میں نمبر گیم بدل دی، حکومت کاپیپلزپارٹی پر انحصارختم

اسلام آباد:ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے کلین سویپ نے قومی اسمبلی میں نمبر گیم بدل دی اور حکمران جماعت کا سادہ اکثریت کے لیے سب سے بڑی اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی پر انحصار بھی ختم ہوگیا ، یہ ضرورت کابینہ میں شامل چھوٹی اتحادی جماعتوں کی حمایت سے پوری ہوجائے گی۔ ضمنی انتخابات

ضمنی انتخابات نے قومی اسمبلی میں نمبر گیم بدل دی، حکومت کاپیپلزپارٹی پر انحصارختم Read More »