تازہ ترین

چاول

چاول کا پانی آپ کی صحت اور خوبصورتی کے لیے کتنا مفید ہے ؟ 

چاول کا پانی آپ کی صحت اور خوبصورتی کے لیے حیرت انگیز فوائد رکھتا ہے۔ عام طور پر چاول بھگونے اور پکانے کے بعد اس پانی کو پھینک دیا جاتا ہے، لیکن یہ پانی بالوں اور جلد کی دیکھ بھال میں بھی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ صدیوں سے ایشیا کے کئی ممالک میں اسے […]

چاول کا پانی آپ کی صحت اور خوبصورتی کے لیے کتنا مفید ہے ؟  Read More »

روہت

روہت شرما نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا

بھارتی بلے باز روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں 352 چھکے لگا کر سابق پاکستانی کپتان شاہد خان آفریدی کا طویل عرصے سے قائم ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ۔ یہ کارنامہ انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں حاصل کیا ، جہاں روہت شرما نے اوپننگ کرتے

روہت شرما نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا شاہد خان آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا Read More »

خواجہ آصف

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے 26 ویں ترمیم کے ذریعے چیف آف ڈیفنس فورسز ( سی ڈی ایف) کے نوٹیفکیشن سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف کے وطن پہنچتے ہی ’’سی ڈی ایف‘‘ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا ۔ سماجی رابطے

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف Read More »

گولڈن ویزا

بحرین نے گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے قوانین میں نرمی کر دی

بحرین (کشمیر ڈیجیٹل )ایک اہم اقدام  اُٹھاتے ہوئے بحرین نے گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے قوانین میں نرمی کرتے ہوئے خوشخبری سنائی ہے، جو کہ بحرین میں رہائش کے خواہش مندوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بحرین نے اپنی رہائش کی شرائط میں نرمی کرتے ہوئے گولڈن ویزا سے متعلق

بحرین نے گولڈن ویزا حاصل کرنے کے لیے قوانین میں نرمی کر دی Read More »

ماہرین

موبائل فون اور اسکرین ٹائم جدید نشہ قرار، ماہرین نے آگاہی پر زور دیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) 10ویں قومی کانفرنس میں ماہرین نے موبائل فون اور اسکرین ٹائم کو جدید دور کا نشہ قرار دیتے ہوئے نوجوانوں کی ذہنی صحت اور صلاحیتوں کی درست سمت میں آگاہی پر زور دیا ۔ کانفرنس میں تعلیم، صحت، پولیس اور سول سوسائٹی کے اہم نمائندوں نے شرکت کی اور منشیات کے

موبائل فون اور اسکرین ٹائم جدید نشہ قرار، ماہرین نے آگاہی پر زور دیا Read More »

یومِ تاسیس

پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر ہٹیاں بالا میں پُروقار تقریب ،کیک کاٹا گیا

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ضلعی ہیڈکوارٹر ہٹیاں بالا میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سینئر نائب صدر صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر ایڈووکیٹ کے دفتر میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں ممبرانِ ضلع کونسل جہلم ویلی راجہ پرویز اقبال ایڈووکیٹ،

پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس پر ہٹیاں بالا میں پُروقار تقریب ،کیک کاٹا گیا Read More »

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ کٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ رہا ہے، عطا اللہ تارڑ

لاہور: اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبر پختونخوا حکومت پر دہشتگردوں کی پشت پناہی اور اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے خلاف منظم سازشیں کی جا رہی ہیں اور

پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر کے ساتھ کٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ رہا ہے، عطا اللہ تارڑ Read More »

پاکستان مصر تعاون میں بڑی پیش رفت،وزرائےخارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام آباد میں پاکستان اور مصر کے درمیان اہم سفارتی سرگرمیاں جاری رہیں جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر احمد محمد العاطی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر دونوں ممالک نے سیاسی، دفاعی اور معاشی شراکت داری کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا۔

پاکستان مصر تعاون میں بڑی پیش رفت،وزرائےخارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس Read More »

وزیراعظم آزادکشمیرکادورۂ نیلم، مختلف مقامات پر شاندار استقبال

وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کے دورۂ نیلم کا دوسرا روز بھرپور عوامی پذیرائی کے ساتھ جاری رہا۔ دن بھر سیگام، کیرن، دنجر، نگدر اور دواریاں میں وزیراعظم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ سیگام، کیرن اور دیگر مقامات پر وزیراعظم کی آمد پر لوگوں نے پرتپاک نعروں، گل پاشی اور روایتی جوش و خروش کے

وزیراعظم آزادکشمیرکادورۂ نیلم، مختلف مقامات پر شاندار استقبال Read More »

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال آٹھمقام کا وزیراعظم آزادکشمیرکا اہم دورہ

آزادکشمیر کے علاقے نیلم میں واقع ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال آٹھمقام میں وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے رات گئے اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید ایڈووکیٹ اور وزیر صحت عامہ و بہبود آبادی سید باذل علی نقوی بھی موجود تھے۔ دورے کا مقصد ہسپتال میں موجود طبی

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال آٹھمقام کا وزیراعظم آزادکشمیرکا اہم دورہ Read More »