ریاست اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے اکائونٹس کاسراغ لگا لیا گیا
پاکستان اور ریاستی اداروں کیخلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم چلانے والے اکاؤنٹس بھارت، وسطی ایشیا اور بھارت سے چلائے جارہے ہیں ان میں سے 33 سرگرم ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ریٹائرمنٹ […]
ریاست اور اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے اکائونٹس کاسراغ لگا لیا گیا Read More »









