فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان ، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم کردی گئیں
فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان کردیا، ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 48 ٹیموں کو 12 گروپس میں تقسیم کیا گیا، ایونٹ آئندہ برس امریکا،کینیڈا اور میکسیکو میں کھیلا جائےگا۔ میگا ایونٹ میں48ٹیموں کو12گروپس میں تقسیم کیا گیا ، گروپ اےمیں میزبان میکسیکو، جنوبی افریقہ ، جنوبی کوریا اور پلے ڈی سے کوالیفائر ٹیم شامل […]
فیفا ورلڈ کپ ڈراز کا اعلان ، 48 ٹیمیں 12 گروپس میں تقسیم کردی گئیں Read More »









