سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اتار چڑھاؤ!آج کے ریٹس جانیں
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج سونا اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ مرکزی صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن راولپنڈی، اسلام آباد اور مظفرآباد کے مطابق، سونا پاسہ فی تولہ 4 لاکھ 43 ہزار500روپے میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ سونا پونڈ پاسہ فی تولہ کی قیمت 4لاکھ 29 ہزار600 روپے رہی۔ […]
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اتار چڑھاؤ!آج کے ریٹس جانیں Read More »









