ترکیہ کا پاکستان میں جنگی ڈرونز کی فیکٹری بنانے کا فیصلہ
استنبول: (کشمیر ڈیجیٹل) برادر اسلامی ملک ترکیہ نے پاکستان میں جنگی ڈرونز تیار کرنے کی فیکٹری بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے سلسلے میں یہ نیا قدم دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ ترک حکام کے مطابق جنگی ڈرونز کی تیاری کے […]
ترکیہ کا پاکستان میں جنگی ڈرونز کی فیکٹری بنانے کا فیصلہ Read More »









