بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کرتے ہوئے اسے 24 اکتوبر 2026 تک برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بھارتی رجسٹرڈ طیاروں اور بھارتی ایئرلائنز یا آپریٹرز کی جانب سے چلائے جانے، […]
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع Read More »









