سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں،سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں اور سوشل میڈیا استعمال سے متعلق واضح ہدایات جاری کر تے ہوئے پابندی عائد کردی۔ اعلامیے کے مطابق سرکاری ملازمین کسی بھی سیاسی جلسے، جلوس یا اجتماع میں شرکت نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی اپنے عہدے یا سرکاری حیثیت کو […]
سرکاری ملازمین کی سیاسی سرگرمیوں،سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد Read More »









