پاکستان ،سعودی عرب دفاعی معاہدہ، آزاد کشمیر بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سیکرٹریٹ مذہبی امور و اوقاف آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے عالم اسلام با الخصوص عرب ممالک میں علاقائی سالمیت ، امن و استحکام کے فروغ اور اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد کو مضبوط کرنے کے سلسلہ میں اسلامی جمہوریہ […]
پاکستان ،سعودی عرب دفاعی معاہدہ، آزاد کشمیر بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان Read More »









