کشمیر میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ
وادی لیپا اس وقت گہرے کالے بادلوں کی لپیٹ میں ہے اور موسم کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 2 جنوری تک وادی لیپا اور اس کے گرد و نواح میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ بالائی علاقوں اور شاہرائے لیپا پر شدید برفباری متوقع […]
کشمیر میں بارش و برفباری کی پیشگوئی، سردی میں اضافہ Read More »









