ایشیا کپ

پاکستان کا مطالبہ تسلیم،آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ہٹا دیا

بھارتی میڈیا کا کہنا ہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے مطالبے پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو پاکستان کے بقیہ ایشیا کپ میچز سے ہٹا دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے واضح موقف اختیار کیا تھا کہ اینڈی پائی کرافٹ کا بھارت کے خلاف میچ کے دوران […]

پاکستان کا مطالبہ تسلیم،آئی سی سی نے میچ ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ہٹا دیا Read More »

ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے افغانستان کو8رنز سے شکست دیدی،پوائنٹس ٹیبل تبدیل

ابوظہبی :ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ کے 9 ویں میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دے دی۔ گروپ بی کا یہ میچ ابوظہبی میں کھیلا گیا جہاں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 154رنز بنائے۔تنزید حسن

ایشیا کپ،بنگلہ دیش نے افغانستان کو8رنز سے شکست دیدی،پوائنٹس ٹیبل تبدیل Read More »

ایشیاکپ : پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس منسوخ

دبئی (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔ٹیم ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑی نے آج شام ساڑھے 7 بجے پریس کانفرنس کرنا تھی تاہم اب اسے منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رات 9 بجے پاکستانی ٹیم کی پریکٹس پروگرام کے مطابق ہوگی۔صورتحال تبدیل ہوئی تو

ایشیاکپ : پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس منسوخ Read More »

بھارت نے اسپرٹ آف دی گیم کی دھجیاں اڑائیں، شاہد آفریدی محسن نقوی کے ردعمل کے معترف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ میں بھارتی ٹیم کی جانب سے اسپرٹ آف دی گیم کی دھجیاں اڑانے پر پاکستانی ردعمل پرچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تعریف کی ہے۔ شاہد آفریدی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ انصاف، احترام

بھارت نے اسپرٹ آف دی گیم کی دھجیاں اڑائیں، شاہد آفریدی محسن نقوی کے ردعمل کے معترف Read More »

ایشیا کپ، سری لنکا نے دوسری کامیابی سمیٹ لی،ہانگ کانگ کا سفر تمام ہوگیا

دبئی: ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ 2025 کے 8 ویں میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ایشیا کپ میں گروپ بی کا یہ میچ دبئی میں کھیلا گیا جہاں سری لنکا نے ٹاس جیت کر ہانگ کانگ کو پہلے بیٹگ کی دعوت

ایشیا کپ، سری لنکا نے دوسری کامیابی سمیٹ لی،ہانگ کانگ کا سفر تمام ہوگیا Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا دوبارہ ٹاکرا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے آج کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دونوں روایتی حریف ٹیمیں جلد ہی ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے میں دوبارہ آمنے سامنے آنے کا امکان ہے۔ سینئر اسپورٹس رپورٹر عبد الماجد بھٹی کے مطابق ممکنہ طور پر 21 ستمبر بروز اتوار کو

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کا دوبارہ ٹاکرا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی Read More »

ایشیا کپ

بھارتی ٹیم ،میچ ریفری کانامناسب رویہ، پاکستان نےاحتجاج ریکارڈ کروا دیا

بھارتی ٹیم کے نامناسب روئیے پر پاکستانی ٹیم منیجر نے باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق منیجر نوید اکرم چیمہ نے میچ ریفری کے روئیے پر باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا جبکہ ٹیم منیجر کی جانب سے بھی کہا گیا کہ بھارتی کھلاڑیوں کا ہاتھ نہ ملانا اسپورٹس

بھارتی ٹیم ،میچ ریفری کانامناسب رویہ، پاکستان نےاحتجاج ریکارڈ کروا دیا Read More »

ایشیا کپ

میچ ہار گئے تو کیا ہوا جنگ تو ہم جیتے ہیں ، سوشل میڈیا پر شائقین کے دلچسپ تبصرے

ایشیا کپ ٹی 20ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی 7 وکٹوں سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے ہیں۔ روایتی حریف کے ہاتھوں شکست کے بعد بھی پاکستانی شائقین مایوس نہ ہوئے اور سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کیے اور بھارتیوں کو رواں سال مئی

میچ ہار گئے تو کیا ہوا جنگ تو ہم جیتے ہیں ، سوشل میڈیا پر شائقین کے دلچسپ تبصرے Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ:بھارت نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج میچ دبئی میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ۔ بھارت کے

ایشیا کپ:بھارت نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ : بھارت کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل ناکام ،128رنز کا ہدف دیدیا

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن بُری طرح لڑکھڑا گئی ، ٹاپ آرڈر مکمل طور پر ناکام، بھارت کو جیت کیلئے صرف 128 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج میچ دبئی میں کھیلا جارہا

ایشیا کپ : بھارت کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مکمل ناکام ،128رنز کا ہدف دیدیا Read More »

Scroll to Top