احتساب کورٹ آزاد کشمیر ، کیشیئرتعمیرات عامہ طارق پرویز کو 14 سال قید بامشقت، بھاری جرمانے کی سزا
مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل ،سفیر رضا چغتائی) آزاد جموں و کشمیر احتساب کورٹ نے محکمہ تعمیرات عامہ (PWD) مینٹیننس ڈویژن کے کیشیئر طارق پرویز کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید بامشقت اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔ احتساب کورٹ آزادکشمیر کو ملزم طارق پرویز کے خلاف ریفرنس موصول ہوا تھا، جس پر چیئرمین […]









