تازہ ترین

ڈاکٹر جواد افضل کیانی نظامت اعلیٰ صحت ،ڈاکٹر حسن علی شاہ ڈی ایچ او حویلی تعینات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ڈی ایچ او حویلی ڈاکٹر جواد افضل کیانی ، ایڈمن کیڈر آفیسر بی ۔ 18 کو عہدہ سے تبدیل کر کے نظامت اعلیٰ صحت عامہ مظفر آباد حاضر کر دیا گیا۔ ڈاکٹر جواد افضل کیانی کی جگہ ڈاکٹرسید حسن علی شاہ ایس ایم او بی 18 حال ڈی ایچ او باغ کو […]

ڈاکٹر جواد افضل کیانی نظامت اعلیٰ صحت ،ڈاکٹر حسن علی شاہ ڈی ایچ او حویلی تعینات Read More »

انوارالحق سرکار کی انصاف دشمن پالیسی ،احتساب بیورو غیرفعال، 500 سے زائداہم کیس ختم

مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی)آزادجموں وکشمیر احتساب بیورو کی غیر فعالیت،500سے زائد کیس زائد المعیاد ہونے کے باعث ختم ہوگئے سینکڑوں مزید کیسز کا مستقبل غیر یقینی ،قانون کے مطابق تفتیش کا عمل ایک سال کے اندر مکمل ہونا چاہیے بصورت دیگر کیس داخل دفتر ہوتا ہے۔ آزادکشمیر میں احتساب بیورو کا محکمہ 10ماہ سے غیر

انوارالحق سرکار کی انصاف دشمن پالیسی ،احتساب بیورو غیرفعال، 500 سے زائداہم کیس ختم Read More »

حویلی ،مرکزی شاہراہ سمیت دیگوار ہتھلانجہ سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نذر، تمام ادارے بند

حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) کہوٹہ میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مین شاہراہ سمیت ضلعی ہیڈ کوارٹر کو ملانے والی متعدد رابطہ سڑکوں پر لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری۔ محکمہ شاہرات کا عملہ سڑکوں کی بحالی کے کاموں میں مصروف اور کئی مقامات سے ملبہ ہٹا دیا گیا علی آباد روڈ پر سلائیڈنگ ہٹانے کا عمل

حویلی ،مرکزی شاہراہ سمیت دیگوار ہتھلانجہ سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نذر، تمام ادارے بند Read More »

ہلال احمر بھی میدان میں آگیا، امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں،امداد ی کام جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)ہلال احمر پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں جاری مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں سرگرم ہے۔ چیئرپرسن فرزانہ نائیک کی ہدایت پر امدادی ٹیمیں فوری طور پر متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی ہیں اور متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی

ہلال احمر بھی میدان میں آگیا، امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں،امداد ی کام جاری Read More »

سابق وزیر حکومت نورین عارف کا مچھیارہ کا دورہ، سیلاب متاثرین سے ملاقات

(کشمیر ڈیجیٹل) سابق وزیر حکومت اور مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی نائب صدر، حلقہ کوٹلہ سے امیدوار اسمبلی محترمہ نورین عارف نے یونین کونسل مچھیارہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے حالیہ سیلاب سے ہونے والے نقصان کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت، سابق

سابق وزیر حکومت نورین عارف کا مچھیارہ کا دورہ، سیلاب متاثرین سے ملاقات Read More »

ملک بھر میں بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ، 670 اموات، حکومت اور فوج کا مشترکہ ایکشن

(کشمیر ڈیجیٹل) : ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ اس صورتحال پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام

ملک بھر میں بارشیں اور کلاؤڈ برسٹ، 670 اموات، حکومت اور فوج کا مشترکہ ایکشن Read More »

آزاد کشمیرمیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع، خصوصاً حویلی کہوٹہ اور ہٹیاں بالا میں حالیہ شدید بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ نے نظامِ زندگی کو متاثر کر دیا۔ متعدد اہم شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں ملبے تلے دب جانے سے بند ہو گئی ہیں جس کے باعث عوام کو شدید

آزاد کشمیرمیں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے نظام زندگی مفلوج Read More »

چین کا نیا “K ویزا” پاکستانی طلبا اور ماہرین کے لیے سنہری موقع!

(کشمیر ڈیجیٹل)چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم اکتوبر 2025 سے ایک نیا “K ویزا” متعارف کرا رہا ہے، جو خصوصی طور پر نوجوان طلبا، ماہرین اور پروفیشنلز کے لیے ہوگا جو سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اور ریسرچ کے شعبوں میں مہارت رکھتے ہیں۔ اس ویزے کے لیے وہ افراد اہل ہوں گے جنہوں نے

چین کا نیا “K ویزا” پاکستانی طلبا اور ماہرین کے لیے سنہری موقع! Read More »

پاکستان بھر میں موسلا دھار بارشیں اور سیلابی صورتحال

(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر اور شمالی علاقوں میں مون سون بارشوں نے صورتحال سنگین بنا دی۔ مظفرآباد، وادی نیلم اور لیپہ ویلی میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جبکہ ندی نالوں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیرآب آنے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انتظامیہ نے ہنگامی الرٹ جاری کرتے

پاکستان بھر میں موسلا دھار بارشیں اور سیلابی صورتحال Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف و ہراس کے باعث گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ صبح 10 بج کر 20 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات،

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »